کیمور: موہنیا ٹول گیٹ پر ہیلمیٹ پہننے کے لیے بیداری کیمپ - بہار: موہنیا ٹول گیٹ پر ہیلمیٹ کا لزوم
ریاست بہار کے کیمور ضلع میں واقع موہنیاں چیک پوسٹ پر روڈ سیفٹی بیداری مہم پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا۔

ایس پی کیمور دلنوازاحمد نے ہری جھنڈی دکھا کر سیفٹی مہم کی شروعات کی۔
ہیلمیٹ مین راگھویندر نے اس مہم کے تحت سب سے پہلے ہیلمیٹ پہن کر شروعات کی، اس موقع پر ایس پی دلنواز احمد کے علاوہ۔ڈی ایس پی موہنیاں رگھو ناتھ کمار۔ڈی ٹی او رام بابو موجود تھے۔
ڈی ٹی او رام بابو۔ایس پی دلنواز احمد نے ہیلمیٹ مین راگھویندر کمار کے مطالبے پر موہنیا ٹول ٹیکس کو ایل او سی کا اعلان کیا،جس کے ساتھ ہی ٹول ٹیکس پر نیا رول لاگو ہو گیا ہے۔اب کوئی بھی دو چکہ ڈراٸور ٹول ٹیکس سے بنا ہیلمیٹ کے پار نہیں ہو سکتا ہے۔
بہار کے ضلع کیمور میں تقریباً چھ سال سے سڑک تحفظات کے لیے مہم چلا رہے کیمور کے ہیلمیٹ مین راگھویندر ہیلمیٹ کو لازمی کرنے کی مہم چلارہے ہیں، اور اس سلسلے میں انھوں نے پولیس کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے اسے کیمور میں کامیاب بنایا۔
انہوں نے حکومت سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ریاست بھر میں ٹول ٹیکس ایل او سی کا رول لاگو کیا جائےتاکہ لوگ سڑک حادثات سے بچ سکیں۔
ریاست بہار کے کیمور ضلع وا قع موہنیاں چیک پوشٹ پر روڈ سیفٹی بیداری مہم پروگرام کا انعقاد ہیلمیٹ مین راگھویندر کے زریعہ کیا گیا۔ اس موقع پر ایس پی دلنواز احمد ۔ڈی ایس پی موہنیاں رگھو نات کمار۔ڈی ٹی او رام بابو شریک ہو ۓ۔
اس موقع پر ڈی ٹی او رام بابو۔ایس پی دلنواز احمد نے ہیلمیٹ مین راگھویندر کمار کی مانگ پر موہنیاں ٹول ٹیکس کو ایل او سی کا اعلان کیا جس کے ساتھ ٹول ٹیکس پر نیا رو ل لاگو ہو گیا۔اب کوٸ بھی دو چکہ ڈراٸور ٹول ٹیکس سے بنا ہیلمیٹ کے پار نہیں ہو سکتا ہے۔ اس پروگرام کی باضابطہ
دلنوازاحمد نے ہری جھنڈی دکھا کر سیفٹی مہم کی شروعات کی۔Body:پروگرام کا انعقادConclusion: