ETV Bharat / state

کیمور: بارش اور آندھی سے لاکھوں کا نقصان

ریاست بہار کے کیمور ضلع میں کل دیر شام آئی تیز بارش کے ساتھ آندھی نے لاکھوں روپیہ کا نقصان کیا۔ وہیں ایک چاول مل کی چھت ڈھہ جانے سے اس میں قریب آدھا درجن مزدور دب کر بری طرح زخمی ہو گئے۔

بارش اور آندھی سے لاکھوں کا نقصان
بارش اور آندھی سے لاکھوں کا نقصان
author img

By

Published : Mar 14, 2020, 6:59 PM IST

اطلاع کے مطابق یہ حادثہ بھبھوا تھانہ حلقہ کے سلوٹا موڑ کے پاس کل دیر شام کا ہے۔ بتایا جاتا ہے کی شام کے قریب سات بجے یکایک تیز بارش آندھی کے ساتھ چلنے لگی۔ اسی بیچ سلوٹا گاٶں کے پاس موجود چاول میل۔ شیو جی رائس مل کا البیسٹس کی چھت تیز ہو ا میں اڑ گیا۔

دیکھیں ویڈیو

بارش سے میل میں رکھے دھان کے قریب دس ہزار بورا اور چاول کے قریب چار ہزار بورے کے بھیگ جانے کی اطلاع ہے۔

اس بابت میل مالک کرشن پرساد گپتہ نے فون پر بتایا کہ نقصان ہوئے اناج کی قیمت قریب 20 لاکھ روپیہ کی ہے۔

میل مالک نے بتایا کہ جب بارش اور آندھی آئی اس وقت سیتھا موضع کے قریب آدھا درجن مزدور بھی موجود تھے، جو اس وقت اسی میں دب گئے تھے،جن کو معمولی چوٹیں آئی۔

سبھی زخمی مزدور کا علاج کر انہیں گھر بھیج دیا گیا۔

یہاں یہ بتا دیں کی لگاتار ہو رہی بارش اور اولے گرنے سے کسانوں کو بھی بھاری نقصان ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.