ETV Bharat / state

جیتن رام مانجھی نے پرچہ نامزدگی داخل کیا - گیا

ہندوستانی عوام مورچہ کے صدر و سابق وزیراعلیٰ بہار جیتن رام مانجھی نے گیا پارلیمانی حلقے سے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

ا
author img

By

Published : Mar 25, 2019, 7:57 PM IST

آج پرچہ نامزدگی داخل کرنے کا یہاں آج آخری دن تھا۔

پرچہ نامزدگی کے داخلے کے موقع پر گیا میں عظیم اتحاد کا ایک اجلاس بھی منعقد ہوا۔

متعقلقہ ویڈیو

اس موقعے پر جیتن رام مانجھی نے کہا کہ ابھی تک گیا کی آواز کو پارلیمان میں توجہ نہیں ملی ہے۔ اگر گیا کے عوام نے انہیں موقع دیا تو وہ ان کی بات مضبوطی کے ساتھ پارلیمان میں رکھیں گے۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے راشٹریہ جنتا دل کے سینئر رہنما و نائب سابق وزیراعلیٰ تیجسوی یادو نے کہا کہ موجودہ حکومت سے ملک کے آئین کو خطرہ ہے۔ اس لیے اس حکومت کی جگہ دوسری حکومت کا آنا ضروری ہے۔

Intro:گیا: عظیم اتحاد کا اجلاس

بھارتی ریاست بہار کے ضلع گیا پارلیمانی حلقے سے سابق وزیراعلی جیتن رام مانجھی نے پرچہ نامزدگی داخل کیا-

Body:پارلیمانی انتخابات کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کا آج آخری دن تھا-

بہار کے سابق وزیراعلی جیتن رام مانجھی نے گیا پارلیمانی حلقے سے پرچہ داخل کیا-

پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے بعد ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا- اس اجلاس میں راشٹریہ جنتادل کے لیڈر تجسوی یادو نے بھی شرکت-

اس موقع پر مانجھی نے کہا کہ ابھی تک گیا کی آواز کو پارلیمنٹ میں توجہ نہیں ملی ہے، اگر گیا کے عوام نے انہیں موقع دیا تو وہ ان کی بات مضبوطی کے ساتھ پارلیمنٹ میں رکھیں گے-

دوسری جانب تجسوی یادو نے کہا کہ موجودہ حکومت سے ملک کے آئین کو ہی خطرہ ہے اس لئے تبدیلی ضروری ہے-

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.