ETV Bharat / state

کشن گنج: مہاگٹھ بندھن کے امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا - کانگریس پارٹی

ریاست بہار میں تین مرحلوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 20 اکتوبر تھی جس کے تحت کشن گنج ضلع کے چار اسمبلی حلقے بھی شامل تھے اور یہاں بھی پرچہ نامزدگی داخل کرنے کی کاروائی اختتام پذیر ہوگئی۔

bihar assembly election
bihar assembly election
author img

By

Published : Oct 20, 2020, 10:40 PM IST

مہاگٹھ بندھن نے کشن گنج کے چاروں اسمبلی حلقوں میں اپنے امیدوار اتارے ہیں یہ اور بات ہے کہ کشن ضلع کی چار سیٹوں میں کانگریس نے 2 اور آرجے ڈی 2 سیٹ پر اپنے امیدوار اتارے ہیں۔

کانگریس پارٹی نے کشن گنج اسمبلی حلقہ سے اظہار الحسین اور بہادر گنج اسمبلی حلقہ سے توصیف عالم کو اپنا امیدوار بنایا ہے جبکہ ٹھاکر گنج اسمبلی حلقہ سے آرجے ڈی نے کشن گنج کے سابق رکن پارلیمنٹ مرحوم مولانا اسرارالحق قاسمی کے بیٹے مولانا سعود اسرار ندوی کو امیدوار بنایا ہے وہیں کوچادھامن اسمبلی حلقہ سے آرجے ڈی نے سابق مکھیا محمد شاہد کو امیدوار بنایا ہے۔

کشن گنج سے امیدواروں نے پرچی نامزدگی داخل کیا

اس طرح سے مہاگٹھ بندھن کے چاروں امیدواروں نے کشن گنج کے چاروں اسمبلی حلقہ سے اپنا نامزدگی پرچہ داخل کیا-

واضح رہے کہ اس بار تین مرحلے میں بہار اسمبلی انتخابات ہوں گے۔ پہلے مرحلے میں 71 سیٹوں پر 28 اکتوبر کو ووٹنگ ہوگی جبکہ دوسرے مرحلے میں 91 سیٹوں کے لیے 3 نومبر کو اور تیسرے مرحلے میں 78 سیٹوں کے لیے 7 نومبر کو ووٹنگ ہوگی اور 10 نومبر کو نتائج کا اعلان ہوگا۔

پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے بعد مہاگٹھ بندھن کے سبھی امیدواروں نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بہار میں مہاگٹھ بندھن کی حکومت بننے کا دعویٰ پیش کرتے ہوئے نتیش کمار زبانی حملہ کیا۔

سبھی امیدواروں نے مشترکہ طور پر کہا کہ بہار اور سیمانچل کی عوام سُشاشن بابو کی سرکار سے پریشان ہوگئی ہے جس سے بہار کی عوام کو نجات دلانے ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.