ETV Bharat / state

بہار: قدرتی آفات سے بچنے کے لیے اساتذۂ مدارس کو تربیت - natural disater in bihar

وزیراعلی حفاظتی پروگرام کے تحت محکمۂ آفاتی انتطامیہ اور یونیسیف کے اشتراک سے بہار کے چار ہزار مدرسوں کے بچوں کو قدرتی آفت سے بچنے کی تربیت کے لیے مدرسوں کے اساتذہ کو تربیت دی جارہی ہے۔

اساتذۂ مدارس کو تربیت
author img

By

Published : Sep 25, 2019, 12:15 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 11:08 PM IST

ریست بہار میں وزیراعلی حفاظتی پروگرام کے تحت ریاست کے چار ہزار مدرسوں کے بچوں کو قدرتی آفت سے بچانے کے لیے محکمہ آفات انتظامات اور یونیسف کے اشتراک سے مدرسوں کے اساتذہ کو تربیت دی جارہی ہے۔

اساتذۂ مدارس کو تربیت

تربیت حاصل کرنے والے منتخب مدارس کے اساتذہ نے بتایا کہ وہ یہاں سے تربیت حاصل کر وہ تمام چھوٹے بڑے مدارس کے اساتذہ جاکر یہ تربیت دیں گے۔

ساجد اقبال قاسمی نے بتایا کہ وہ یہاں 14 لوگوں کے ماسٹر ٹرینر میں شامل ہیں پہلی ٹریننگ 44 لوگوں کو دی گئی تھی ان میں سے وہ منتخب ہوکر وہ آئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ یہاں سے تربیت حاصل کر ملحقہ مدارس کے اساتذکو تربیت دیں گے اس کے بعد وہ اساتذہ بچوں کو مدرسوں میں قدرتی آفت سے بچنے کی تربیت دیں گے۔

انجم پروین نے بتایا کہ محکمہ آفات انتظامات کے تحت لوگوں کو تمام قدرتی آفات سے بچنے اور حفاظت کی تدابیر بتائیں جا رہی ہے انہوں نے کہا کہ سیلاب آنے کی صورت حال میں پہلے اطلاع دی جاتی ہے اور اطلاع ملنے کے بعد بچوں کو بچانے کی کوشش کی جائے گی این ڈی آر ایف کی ٹیم کے ذریعے ان لوگوں کو موک ڈرل کے تحت خصوصی تربیت دی گئی ہے۔

شبیر عالم نے بتایا کہ انہوں نے جو تربیت حاصل کی ہے اس سے زلزلہ آنے کی صورت میں بچوں کو حفاظتی تدابیر کے بارے میں بتایا جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ زلزلہ عام طور پر 55 سیکنڈ تک رہتا ہے اس درمیان لوگوں کو صبر وہ تحمل کے ساتھ بغیر گھبرائے محفوظ جگہ پر پناہ لینی چاہیے۔

ٹریننگ ماسٹر معین نے بتایا کہ محکمۂ آفات انتظام اور حفاظتی تدبیر اس دور میں بہت اہم ہے خصوصی طور پر اسکول و مدارس کے طلباء و طالبات کو اس کی پوری معلومات ہونی چاہیے۔

انھوں نے مزید کہا کہ قدرتی آفات کا سامنا ہونے پر اگر ہم ان سے بچنے کی تدابیر جانتے ہیں تو ہم بھی جاپان کے لوگوں کی طرح اپنے آپ کو بنا سکتے ہیں۔

ماسٹر معین نے بتایا کہ تربیت شدہ ماسٹر ٹرینر جو اساتذہ ہیں یہ اپنے علاقے میں جاکر مدارس کے اساتذہ کو تربیت دیں گے وزیراعلی حفاظتی پروگرام کے تحت مدارس کے بچوں کو حفاظت کی تدا بیر بتائی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ محکمہ نے درجہ اول سے درجہ 12 تک کے بچوں کے لیے ایسی تدبیری پروگرام کے نصاب بنائے ہیں جن میں ان کی پوری معلومات دی گئی ہے۔

Intro:وزیراعلی حفاظتی پروگرام کے تحت مکمہ آفات انتظامات اور یونیسیف کے اشتراک سے ریاست کے چار ہزار مدرسوں کے بچوں کو قدرتی آفت سے بچنے کی تربیت کے لیے مدرسے کے اساتذہ کو تربیت دی جارہی ہے

Body:وزیراعلی حفاظتی پروگرام کے تحت ریاست کے چار ہزار مدرسوں کے بچوں کو قدرتی آفت سے بچانے کے لئے محکمہ آفات انتظامات اور یونیسف کے اشتراک سے ریاست کے مدرسوں کے اساتذہ کو تربیت دی جارہی ہے

تربیت حاصل کرنے والے مدارس کے اساتذہ نے بتایا کہ وہ یہاں سے تربیت حاصل کر مدارس کے اساتذہ جنہیں فوکل ٹرینر کہا جارہا ہے انہیں جاکر تربیت دیں گے

1بائٹ ساجد اقبال قاسمی ماسٹر ٹرینر( سفید ٹوپی اور کرتا پاجامہ میں )
ساجد اقبال قاسمی نے بتایا کہ وہ یہاں 14 لوگوں کے ماسٹر ٹرینر میں شامل ہیں پہلی ٹریننگ 44 لوگوں کو دی گئی تھی ان میں سے منتخب ہوکر وہ آئے ہیں انہوں نے کہا کہ وہ یہاں سے تربیت حاصل کر ملحقہ مدارس کے فو کل ٹرینرز جو مدرسوں کے اساتذکو تربیت دیں گے اس کے بعد وہ فوکل ٹرینر بچوں کو مدرسوں میں قدرتی آفت سے بچنے کی تربیت دیں گے

2 بائٹ انجم پروین ین مدنی سے آئی خاتون استاذ

انجم پروین نے بتایا کہ محکمہ آفات انتظامات کے تحت لوگوں کو تمام قدرتی آفات سے بچنے اور حفاظت کی تدابیر بتائیں جا رہی ہے انہوں نے کہا کہ سیلاب آنے کی صورت حال میں پہلے اطلاع دی جاتی ہے اور اطلاع ملنے کے بعد بچوں کو بچانے کی کوشش کی جائے گی این ڈی آر ایف کی ٹیم کے ذریعے ان لوگوں کو موک ڈریل کے تحت خصوصی تربیت دی گئی ہے

3 بائٹ محمد شبیر عالم مدرسہ کے استاذ( نیلی چیک شرٹ میں داڑھی والے)

شبیر عالم نے بتایا کہ انہوں نے جو تربیت حاصل کی ہے اس سے زلزلہ آنے کی صورت میں بچوں کو حفاظتی تدابیر ر کے بارے میں بتائیں گے انہوں نے کہا کہ زلزلہ عام طور پر 55 سیکنڈ تک رہتا ہے اس درمیان لوگوں کو صبر وہ تحمل کے ساتھ بغیر گھبرائے محفوظ جگہ پہ پناہ لینی ہے

4 بائٹ معین ٹریننگ ماسٹر یونیسف کی جانب سے( بزرگ شخص)

معین ٹریننگ ماسٹر نے بتایا کہ آفات انتظام اور حفاظتی تدبیر اس دور میں بہت اہم ہے خصوصی طور پر اسکول کے طلباء کو اس کی پوری اطلاع ہونی چاہیے قدرتی آفات آئیں گے لیکن اگر ہم ان سے بچے کی تدابیر جانتے ہیں تو ہم جاپان کے لوگوں کی طرح اپنے آپ کو بنا سکتے ہیں
انہوں نے بتایا کہ تربیت شدہ ماسٹر ٹرینر جو اساتذہ ہیں یہ اپنے علاقے میں جاکر مدارس کے اساتذہ جو فوکل ٹرینر ہے انہیں تربیت دیں گے وزیراعلی حفاظتی پروگرام کے تحت مدارس کے بچوں کو حفاظت کی تدا بیر بتائی جائے گی
انہوں نے کہا کہ ہم لوگوں نے درجہ اول سے درجہ 12 تک کے بچوں کے لیے ایسی تدبیری پروگرام کے نصاب بنائے ہیں ان میں ان کی پوری اطلاع دی جائے گی

انہوں نے بتایا کہ اس سے پہلے ہم لوگوں نے 44 اساتذہ کو ٹریننگ دی تھی ان میں سے انتخاب کرکے آج 14 لوگوں کو ماسٹر ٹریننگ دی جا رہی ہے اس کے بعد یہ لوگ ہر مدرسے میں فوکل ٹیچر کو تربیت دیں گے اور فوکل ٹیچر اپنے مدرسے کے اساتذہ سے مستقل تبادلہ خیال کر بچوں کی تربیت کا نظم کریں گے انہوں نے بتایا کہ قریب چار ہزار مدرسوں کے لئے یہ تربیت کا نظم کیا جارہا ہے

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 11:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.