ETV Bharat / state

سونا تاجر سے 25 لاکھ روپے رنگداری کا مطالبہ - سونا تاجر

بہار میں ویشالی ضلع کے نگر تھانہ علاقہ کے گدری بازار میں بدمعاشوں نے سونا تاجر سے 25 لاکھ روپے رنگداری کا مطالبہ کیا ہے ۔

سونا تاجر سے 25 لاکھ روپے رنگداری کا مطالبہ
author img

By

Published : Nov 1, 2019, 11:56 PM IST

پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایاکہ گدری بازار باشندہ اور سونا تاجر وجے کمار کے موبائل فون پر بدمعاشوں نے کل رات فون کر کے ان سے 25 لاکھ روپے رنگداری کا مطالبہ کیا ہے ۔ بدمعاشوں نے رنگداری کی رقم نہیں دینے پر تاجر کو جان سے مارنے کی دھمکی دی ہے ۔

ذرائع نے بتایاکہ اس سلسلے میں تاجر نے متعلقہ تھانہ میں آج ایف آئی آر درج کرائی ہے ۔ پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.