ETV Bharat / state

چمکی بخار سے بچی کی موت - چمکی بخار سے یہ تیسری اموات ہوئی ہے۔

ایس کے ایم سی ایچ ہسپتال میں چمکی بخار میں مبتلا آج ایک بچی نے علاج کے دوران دم توڑ دیا،بتایا جاتا ہے کہ اس ہسپتال میں چمکی بخار سے یہ تیسری اموات ہوئی ہے۔

چمکی بخار سے بچی کی موت
چمکی بخار سے بچی کی موت
author img

By

Published : Apr 28, 2020, 8:10 PM IST

مظفر پور: بہار کے ضلع مظفر پور میں واقع ایس کے ایم سی ایچ ہسپتال میں چمکی بخار میں مبتلا ایک بچی نے علاج کے دوران دم توڑ دیا، بتایا جاتا ہے کہ اس ہسپتال میں چمکی بخار سے یہ تیسری اموات ہوئی ہے۔

جانکاری کے مطابق دو دن قبل بھی ایک بچی کی موت ہوئی تھی، دونوں بچیاں جڑواں بہنیں تھی. دونوں کو چمکی بخار کی شکایت ہونے پر ایک ساتھ ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا. جہاں ایک بہن نے علاج کے دوران پیر کو ہی دم توڑ دیا تھا۔ تو وہیں دوسری نے آج ہسپتال میں آخری سانس لی. چمکی بخار سے اس سال ہوئی تیسری اموات کی آج ہسپتال انتظامیہ نے تصدیق کی ہے.

واضح رہے کہ ضلع کے ایس كے ایم س ایچ میں اس سال چمکی بخار میں مبتلا 15 بچے کو داخل کیا گیا تھا، جس میں تین کی موت واقع ہو گئی ہے، جبکہ نو بچے ٹھیک ہونے کے بعد ڈسچارج ہوچکے ہیں وہیں، ہسپتال کے پیڈ کوارڈ میں اب بھی تین بچے منتقل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.