ETV Bharat / state

ریاستی حکومت کا ملازمین کو تحفہ

بہار ریاستی کابینہ نے بچوں کے لیے 100 بستروں والا آئی سی یو اسپتال سمیت متعدد منصوبوں کو منظوری دی ۔

ریاستی حکومت کا ملازمین کو تحفہ
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 8:33 AM IST

ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کی قیادت میں ہوئی کابینہ کی میٹنگ میں ریاستی حکومت نے ملازمین کو بڑا تحفہ دیا ہے۔

سنہ 2004 کے بعد ریاستی حکومت میں اپنی خدمت دینے والے ملازمین کو گریجویٹی فائدہ ملے گا، اس کے علاوہ این پی ایس کے زیر اثر آنے والے ملازمین کو بھی اس کا فائدہ ملے گا۔

واضح رہے کہ پچھلی نوکری چھوڑ کر حکومت بہار میں شامل ہونے والے بھی اس سے مستفید ہوں گے۔

خیال رہے کہ سنہ 2004 سے پہلے کسی دوسری جگہ نوکری کررہے ملازمین کو بھی اس سے فائدہ پہنچے گا۔

یاد رہے کہ ریاستی کابینہ کی میٹنگ میں 18 ایجنڈوں پر مہر لگائی گئی۔

کابینہ نے ضلع نوادہ میں پانی کی صفائی کے لیے 91.77 کروڑ روپے کی منظوری دی، جبکہ ضلع بھوجپور کے نیک نام ٹولہ میں پانی سپلائی کے لیے بھی منظوری دی گئی۔

چمکی بخارسے ہوئی ہلاکت کے بعد حکومت نے مظفر پور میں بچوں کے لیے 100 بیڈ کا آئی سی یو بنانے کے لیے 62 کروڑ روپے خرچ کیے جائیں گے، جس پر کابینہ نے اپنی مہرلگادی ہے۔

Intro:آج ہوئی کابینہ کی میٹنگ میں 18 ایجنڈوں پر مہر لگائی گئی مظفرپور ہسپتال میں بچوں کے آئی سی یو کے لئے 100 بیڈ کی منظوری

Body:وزیر اعلی نتیش کمار کی قیادت میں ہوئی آج کابینہ کی میٹنگ میں ریاست کے سرکاری ملازمین کو بڑا تحفہ دیا گیا ہے پارس 2004 کار کے بعد ریاستی حکومت میں اپنی خدمت دینے والے ملازمین کو گریجویٹی فائدہ ملے گا اس کے علاوہ ان پی ایس کے زیر اثر آنے والے ملازمین کو بھی اس کا فائدہ پہنچے گا پرانی نوکری چھوڑ کر حکومت بہار میں شامل ہونے والے بھی سے مستفید ہوں گے برس 2004 کے پہلے کسی دوسری جگہ نوکری کر رہے ملازمین کو بھی بھی اس سے فائدہ پہنچے گا
آج ہوئی کابینہ کی میٹنگ میں 18 ایجنڈوں پر پر مہر لگائی گئی
کابینہ نے نوادہ ضلع میں پانی کی صفائی کے لیے 77 .91کروڑ روپے کی منظوری دی 7 زائرین آئین کے تحت یہ رقم خرچ ہوگی بھوجپور ضلع کے نیک نام ٹولہ میں پانی سپلائی کے لیے بھی منظوری دی گئی
چمکی بخارسے کوئی ہلاکت کے بعد حکومت نے بڑا فیصلہ لیا ہے مظفر پور میں م بچوں کے لئے 100 بیڈ کا آئی سی یو بنے گا اس کے لیے 62 کروڑ روپے خرچ کیے جائیں گے کابینہ نے اس پر اپنی مہر لگا دی

Conclusion:نوٹ اس خبر میں وزیر اعلی نتیش کمار کی بھی تصویر لگائی جاسکتی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.