ETV Bharat / state

گیا: سیلاب متاثرین کے لیے طلبا نے چندہ جمع کیا - طلبا یونین نے طلبا اور کالج کے تمام اسٹاف سے امدادی رقم لی گئی

ریاست بہار کے ضلع گیا میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے طلبا و طالبات نے کالج میں چندہ کیا۔

گیا: سیلاب متاثرین کے لیے طلبا نے چندہ جمع کیا
author img

By

Published : Oct 4, 2019, 8:30 PM IST

گیا میں حکمراں جماعت جنتادل یونائٹیڈ کی طلبا یونین نے بہار سیلاب زدگان کو امداد بھیجنے کے لیے چندہ جمع کیا ہے۔

جے ڈی یو طلبا یونین نے جمعہ کو شہر گیا میں واقع گیا کالج طلبا، اساتذہ اور اسٹاف سے امدادی رقم جمع کی ہے۔

گیا: سیلاب متاثرین کے لیے طلبا نے چندہ جمع کیا

یونین کو ناراضگی تھی کہ سیاسی رہنما متاثرین کے درمیان امداد پہچانے کے بجائے سیاست کر رہے ہیں۔ دیگر ریاستوں میں دِکھاوے کے لیے رہنما پہنچ جاتے ہیں مگر اپنی ریاست میں وہ رہنما نظر نہیں آرہے ہیں۔

وہیں اتم کشواہا نے کہا کہ 'ہمارا فرض ہے کہ ہم متاثرین کی مدد کریں، ابھی متاثرین کو ہماری ضرورت ہے۔'

طلبا یونین نے طلبا اور کالج کے تمام اسٹاف سے امدادی رقم لی گئی ہے۔

رقم اور راحتی اشیا پٹنہ سمیت دیگر اضلاع میں بھیجی جائیں گی۔

اس سلسلے میں گیا کالج کی طالبہ سوکنیا کماری نے کہا کہ 'جن جگہوں پر قدرتی آفات ہیں وہاں ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہم اپنی ذمہ داری سے واقف ہیں۔'

Intro:ریاست بہار کی راجدھانی پٹنہ میں آئے سیلاب سے متاثرین کی امداد کے لئے طلباء آگے آئے، کالج میں کیا چندہ ۔Body:
ریاست بہار کے ضلع گیا میں حکمراں جماعت جنتادل یونائٹیڈ کے طلباء یونین نے بہار سیلاب زدگان کو امداد بھیجنے کے لئے چندہ جمع کیا ۔جے ڈی یو طلباء یونین نے جمعہ کو شہر گیا میں واقع گیا کالج گیا میں طلباء ، اساتذہ اور اسٹاف کے درمیان سے امدادی رقم جمع کی ۔یونین کو ناراضگی تھی کہ لیڈران متاثرین کے درمیان امدادپہچانے کے بجائے اسوقت سیاست کررہے ہیں ، دوسری ریاستوں میں دیکھاوے کے لئے لیڈران پہنچ جاتے ہیں مگر اپنی ریاست میں وہ لیڈر نظرنہیں آرہے ہیں Conclusion:اتم کوشواہا نے کہاکہ ہمارا فرض ہے کہ ہم متاثرین کی مدد کریں ، ابھی متاثرین کو ہماری ضرورت ہے ۔طلباء یونین نے طلباء اور کالج کے تمام اسٹاف سے امدادی رقم لی گئی ہے ۔رقم اور راحتی سامان پٹنہ سمیت دوسرے ضلع میں بھیجے جائیں گے
سوکنیا کماری نے کہاکہ جن جگہوں پر قدرتی آفات ہیں وہاں ہم انکے ساتھ کھڑے ہِیں اور ہم اپنی ذمہ داری سے واقف ہیں ۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.