ETV Bharat / state

ڈی ایم نے کلکٹریٹ میں واقع مختلف محکموں کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Mar 25, 2021, 5:16 AM IST

گیا ڈی ایم نے کلکٹریٹ میں واقع c، انسپکشن کے دوران کئی افسران و ملازمین اپنے دفتر میں حاضر نہیں تھے جنکے خلافc گئی ہے۔

gaya district magistrait
مختلف محکموں کا جائزہ

c کے کئی افسران و ملازمین اپنے فرائض کے تئیں حساس نہیں ہیں. c اس وقت ہوا جب خود ڈی ایم ابھشیک کمار سنگھ اچانک کلکٹریٹ کا انسپکشن کرنے نکل گئے۔ ڈی ایم نے سبھی دفتر کا سلسلہ وار طریقہ سے جانچ کی، بے ترتیب فائل اور کاغذات کو دیکھ کر بھی کیا۔

مختلف محکموں کا جائزہ

ڈی ایم ابھشیک کمار سنگھ کے اچانک انسپکشن سے کلکٹریٹ کے ملازمین و افسران کے درمیان سراسیمگی پھیل گئی۔ گیا کلکٹریٹ ان دنوں عوامی کاموں میں بے توجہی اور بدانتظامی و بدعنوانی کی وجہ سے سرخیوں میں ہے۔ خاص طور پر محکمہ ایس سی ایس ٹی فلاح۔ گیا میں ہاسٹل کے انتظامات کے نام پر کروڑوں روپے کی فرضی نکاسی کی وجہ سے بھی کلکٹریٹ سرخیوں میں ہے۔ ڈی ایم ابھشیک کمار مسلسل بدانتظامی کو دور کرنے کے ساتھ نظم و نسق کو بہتر بنانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ اسی تعلق سے بدھ کی شام کو ڈی ایم نے اپنے دفتر احاطے میں واقع دوسرے دفتروں کا انسپکشن کیا ہے حالانکہ ڈی ایم نے کہا ہے کہ یہ انسپکشن معمول کے مطابق ہے۔

یہ بھی پڑھیں: گیا: فائرعملے اب 'فائر پروف' لباس پہن کر آگ بجھائیں گے

ڈی ایم نے کہا کہ چونکہ کلکٹریٹ میں واقع کئی ایسے دفتر ہیں جنہیں اب بڑی جگہ کی ضرورت ہے۔ ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ کا دفتر اپنی عمارت کجاپی میں منتقل ہو رہا ہے. یہاں کلکٹریٹ میں دفتر اور اس سے متعلق ہال وغیرہ خالی ہو رہے ہیں. وہاں دوسرے محکمہ کے دفتر کو منتقل کرنے ہیں اس لیے اس کا بھی جائزہ لینا مقصد تھا، جبکہ اس جائزہ کے دوران کئی افسران اور ملازمین حاضر نہیں پائے گئے ہیں۔ ان کے خلاف کارروائی یقینی طور سے کی جائے گی۔ بدانتظامی، بدعنوانی اور اپنے فرائض کے تیئں حساس نہیں رہنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.