ETV Bharat / state

گیا: اردو داں طلبا کی حوصلہ افزائی کے لیے پروگرام - ریاست بہار کے کلکٹریٹ میں اردو داں طلبا

ریاست بہار کے گیا کلکٹریٹ میں اردو داں طلبا حوصلہ افزائی کے لیے انعامی مسابقہ کا انعقاد کیا گیا ، جس میں بڑی تعداد میں طلبہ نے حصہ لیا۔

gaya district collectorate held a competition among urdu medium students
گیا: اردو داں طلبا کی حوصلہ افزائی کے لیے پروگرام
author img

By

Published : Dec 7, 2019, 3:13 PM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا کلکٹریٹ کے کانفرنس ہال میں اردو ڈائرکٹوریٹ ، محکمہ کابینہ سکریٹریٹ حکومت بہار کے منصوبے کے تحت ہفتہ کو "اردو داں طلبہ حوصلہ افزائی انعامی مسابقہ 19/ 2018 کاانعقاد ہوا ۔پروگرام کی صدارت اردوزبان سیل کے انچارج محمدسلیم انصاری نے فرمائی جبکہ نظامت کے فرائض سیداصدق نے بحسن خوبی انجام دیا ۔

گیا: اردو داں طلبا کی حوصلہ افزائی کے لیے پروگرام

مسابقہ میں میٹرک ، انٹر اورگریجویشن کے طلباء وطالبات مختلف اسکولوں وکالجوں سے شریک ہوئے اور منتخب عنوانات کے تحت اپنے تاثرات کااظہار کیا۔

اردوزبان سیل کے انچارج سلیم انصاری نے پروگرام کے اغراض ومقاصد پرروشنی ڈالتے ہوئے کہاکہ اس مقصد صرف اور صرف اردو داں طلباء وطالبات کو مادری زبان اردو کودلچسپی کے ساتھ پڑھنے کی ترغیب دینا اور انکے تقریری ولسانی صلاحیت کو پروان چڑھانا اور انکی حوصلہ افزائی کرنا ہے ۔

انہوں نے ہرایک گروپ کے کامیاب آٹھ۔آٹھ طلباء وطالبات کو سرفہرست سے آٹھویں پوزیشن تک حوصلہ افزائی رقم نقد ادائیگی کی گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ اردو ہماری مادری زبان ہے اور ماں سے محبت کے لئے تحائف اور ذریعہ معاش کی ضرورت نہیں ہے۔ اردوشیریں زبان ہے اور اسکی مٹھاس کوبرقرار رکھنا ہماری ذمہ داری ہے اور اسکے لئے ہمیں اپنے گھرسے لیکر دفتر تک استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔

تقریری مسابقہ کانتیجہ تین ججوں پرمشتمل "فیصلہ کمیٹی " کے ذریعے دئیے گئے الگ الگ نمبرات کامجموعی اوسط نکال کرنتیجہ کااعلان کیا گیا۔

Intro:اردو ہماری مادری زبان ہے اور ماں سے محبت کے لئے تحائف اور ذریعہ معاش کی ضرورت نہیں ہے ۔ اردوشیریں زبان ہے اور اسکی مٹھاس کوبرقرار رکھنا ہماری ذمہ داری ہے اور اسکے لئے ہمیں اپنے گھرسے لیکر دفتر تک استعمال کرنے کی ضرورت ہے Body:ریاست بہار کے ضلع گیا کلکٹریٹ کے کانفرنس ہال میں اردو ڈائرکٹوریٹ ، محکمہ کابینہ سکریٹریٹ حکومت بہار کے منصوبے کے تحت ہفتہ کو "اردو داں طلبہ حوصلہ افزائی انعامی مسابقہ 19/ 2018 کاانعقاد ہوا ۔پروگرام کی صدارت اردوزبان سیل کے انچارج محمدسلیم انصاری نے فرمائی جبکہ نظامت کے فرائض سیداصدق نے بحسن خوبی انجام دیا ۔مسابقہ میں میٹرک ، انٹر اورگریجویشن کے طلباء وطالبات مختلف اسکولوں وکالجوں سے شریک ہوئے اور منتخب عنوانات کے تحت اپنے تاثرات کااظہار کیا Conclusion:اردوزبان سیل کے انچارج سلیم انصاری نے پروگرام کے اغراض ومقاصد پرروشنی ڈالتے ہوئے کہاکہ اس مقصد صرف اور صرف اردو داں طلباء وطالبات کو مادری زبان اردو کودلچسپی کے ساتھ پڑھنے کی ترغیب دینا اور انکے تقریری ولسانی صلاحیت کو پروان چڑھانا اور انکی حوصلہ افزائی کرنا ہے ، ہرایک گروپ کے کامیاب آٹھ ۔ آٹھ طلباء وطالبات کو سرفہرست سے آٹھویں پوزیشن تک حوصلہ افزائی رقم نقد ادائیگی کی گئی ۔تقریری مسابقہ کانتیجہ تین ججوں پرمشتمل "فیصلہ کمیٹی " کے ذریعے دئیے گئے الگ الگ نمبرات کامجموعی اوسط نکال کرنتیجہ کااعلان کیاگیا

رپورٹ ۔سرتاج احمد ضلع گیابہار
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.