گیا میں آج صبح آٹھ بجے سے کاونٹنگ شروع ہے. کل 34 پنچایتوں میں کھڑے دو ہزار امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہونا شروع ہوگیا ہے. گروا بلاک کے نگما پنچایت کا ریزرلٹ دو عہدوں کے لیے آچکے ہیں جس میں وارڈ چار سے محمد گڈو نے جیت درج کی ہے جبکہ وارڈ نمبر پانچ سے کھڑے دو امیدوار کے ووٹ برابر آئے ہیں جسکی وجہ سے اب لاٹری سے انکا ریزرلٹ ہوگا۔
- یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش فرقہ وارانہ فساد: پوجا منڈپ میں قرآن لے جانے والے شخص کی شناخت
- بھارت بھی شرپسندوں کی نکیل کسے تاکہ بنگلہ دیش میں ہندوؤں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے: شیخ حسینہ
- بنگلہ دیش: درگا پوجا کے دوران فرقہ وارانہ فساد، تین افراد ہلاک
- ہمیں فرقہ پرستی کے خلاف متحد ہونا ہوگا: فارو ق عبداللہ
- این سی بی کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڑے سے خاص بات چیت
کاؤنٹنگ مرکز کے باہر اور اندر انتظامات سخت کیے گئے ہیں. پولیس کی بڑی تعداد میں تعیناتی کی گئی ہے. ڈی ڈی سی اور صدر ایس ڈی او کاؤنٹنگ مرکز پر موجود ہیں. ابتدائی وقت ہونے کی وجہ سے بدنظمی نہیں ہو اس لیے سبھی اعلیٰ افسران موجود ہیں۔