ETV Bharat / state

گیا: خاتون ووٹرز کے لیے بیداری مہم

ضلع انتظامیہ نے ووٹرز کے فیصد میں اضافے کے لیے مسلسل بیداری مہم پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

خاتون ووٹرز کے لیے بیداری مہم
author img

By

Published : Mar 30, 2019, 6:24 AM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا کے گوتم بدھ مہیلا کالج میں طالبات کے درمیان ووٹنگ کے تئیں بیداری مہم کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں کالج کے پرنسپل ڈاکٹر جاوید اشرف اور ضلع پبلک ریلیشن آفیسر ناگندر کمار سمیت متعدد افسران نے شرکت کی۔

پروگرام میں طالبات سے اپیل کی گئی کہ 11 تاریخ کو اپنے حق رائے دہی کا ہر حال میں استعمال کریں۔ ساتھ ہی طالبات کو ہدایت دی گئی کہ وہ وقت رہتے اپنا نام ووٹنگ لیسٹ میں شامل کرا لیں۔

اس موقع پر ڈاکٹر جاوید اشرف نے بھی طالبات سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہر طالبہ اپنے پڑوس میں کم از کم دس گھروں کے لوگوں کو ووٹ ڈالنے کے لیے بیدار کرے۔

اس پروگرام کا انعقاد سوئیپ گیا کہ بینر تلے کیا گیا تھا۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.