ETV Bharat / state

گیس کی قلت سے عوام پریشان - دارالحکومت پٹنہ میں موسم معمول پر

پٹنہ اور اس کے اطراف میں پانی جمع ہونے اور آرہ انڈین گیس پلانٹ بند ہونے کی وجہ سے پٹنہ میں ان دنوں عوام کو رسوئی گیس کی قلت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

گیس کی قلت سے عوام پریشان
author img

By

Published : Oct 3, 2019, 7:38 PM IST

ریاست بہار کے دار الحکومت پٹنہ میں گزشتہ چار دنوں سے کھانا پکانے کے گیس کی قلت سے عوام دوچار ہیں گیس ایجنسی کے ملازمین کا کہنا ہے کہ 'دارالحکومت پٹنہ اور اس کے اطراف میں پانی جمع ہونے کی وجہ سے کئی اہم راستے جام ہیں اور گیس اب جھارکھنڈ کے بوکارو سے آرہا ہے اس وجہ سے تھوڑی تاخیر ہو رہی ہے۔

گیس کی قلت سے عوام پریشان

دارالحکومت پٹنہ میں موسم معمول پر ہے لوگ اب گھروں سے ضروریات کے سامان کے لیے نکل رہے ہیں۔

پٹنہ کے انیس آباد میں واقعہ سائیں سنیہ گیس ایجنسی گودام کے باہر صارفین کی لمبی قطار نظر آئی اور لوگ یہاں پر کئی دنوں سے گیس کے لیے پریشان ہیں۔

گیس کے لیے لوگ صبح چار بجے سے ہی لمبی قطار میں نظر آئے، لوگوں نے گیس ایجنسی کے ملازمین کے ذریعہ قیمت سے زیادہ پیسہ وصول کرنے کا الزام عائد کیا۔

ایک بزرگ خاتون نے کہا کہ وہ صبح سات بجے سے خطار میں بیٹھی ہیں اور انہیں بھی دو دنوں سے لوٹا دیا جا رہا ہے۔

پٹنہ کے پھلواری شریف سے آئی آمنہ خاتون نے بتایا کہ چار دنوں سے ان کو لوٹایا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ یہاں کے ملازمین گیس کی قیمت698 سے زیادہ پیسے وصول رہے ہیں

Intro: پٹنہ اور اس کے اطراف میں پانی جمع ہونے اور آرہ انڈین گیس پلانٹ بند ہونے کی وجہ سے پٹنہ میں ان دنوں کوکنگ گیس کی قلت کا سامنا عوام کو کرنا پڑ رہا ہے لوگ کئی دنوں سے گیس کے لیے پریشان ہیں گیس ایجنسی کے ملازمین کا کہنا ہے کہ گاڑی آرہ کے بجائے بوکارو جھارکھنڈ سے آرہی ہے اس لیے گیس آنے میں تھوڑی دشواری اور تاخیر ہو رہی ہے

Body:ریاست کی دارالحکومت پٹنہ میں گزشتہ چار دنوں سے کھانا پکانے کے گیس کی قلت سے عوام دوچار ہیں گیس ایجنسی کے ملازمین کا کہنا ہے کہ پٹنہ اور اس کے اطراف میں پانی جمع ہونے کی وجہ سے کئی اہم راستے جام ہیں اور گیس اب جھارکھنڈ کے بوکارو سے آرہا ہے اس وجہ سے تھوڑی تاخیر ہو رہی ہے

دارالحکومت پٹنہ میں موسم معمول پر ہے لوگ اب گھروں سے ضروریات کے سامان کے لئے نکل رہے ہیں دارالحکومت کے کی محلے میں کھانا پکانے کے گیس کا بحران نظر آرہا ہے پٹنہ کے انیس آباد واقعہ سائیں سنیہ گیس ایجنسی گودام کے باہر صارفین کی لمبی قطار نظر آئی لوگ کئی دنوں سے گیس کے لیے پریشان ہیں

لوگ صبح چار بجے سے ہی لمبی قطار میں نظر آئے گیس کے لیے لئے پریشان لوگوں میں ناراضگی اور غصہ تھا کی لوگوں نے نے گیس ایجنسی کے ملازمین کے ذریعہ قیمت سے زیادہ پیسہ وصول کرنے کا الزام عائد کیا موجود لوگوں نے بتایا کہ ہر سال دشہرا اور دیوالی سے پہلے ان ملازمین کے ذریعہ فی سلنڈر بیس سے پچاس روپے زیادہ قیمت لیا جاتا ہے

کئی کلومیٹر دور سے سر پر سلینڈر اٹھائے گودام نام پر گیس لینے آئی پر میلادیوی نے بتایا کہ وہ چار دنوں سے واپس جا رہی ہیں گھر میں کھانا بنانا مشکل ہے

ایک بزرگ خاتون پھئکن دیوی نے کہا کہ صبح سات بجے سے سے خطار میں بیٹھی ہیں دو دنوں سے ان کو لوٹایا جا رہا ہے

پٹنہ کے پھلواری شریف سے آئی آمنہ خاتون نے بتایا کہ چار دنوں سے ان کو لوٹایا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ یہاں کے ملازمین گیس کی قیمت698 سے زیادہ پیسے وصول رہے ہیں

دوسرے کئی صارفین نے کہا کہ اس ایجنسی میں گیس نہیں آرہی ہے جبکہ دوسری ایجنسیوں کے لوگوں کو گیس مل رہی ہے کئی دنوں سے ہم لوگ پریشان ہیں یہاں کے ملازمین راستے میں ہی گیس کا سودا کر لیتے ہیں

جبکہ حکومت نے دعوی کیا ہے کہ صارفین کو گیس کی کوئی پریشانی نہیں ہونے دی جائے گی انہیں آسانی سے سہولت کے ساتھ ان کے گھروں تک گیس پہنچائی جارہی ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.