ETV Bharat / state

Sanitation Workers Protest in Patna: پٹنہ میں صفائی ملازمین کی ہڑتال، شہر میں کچروں کا انبار

میونسپل کارپوریشن کے صفائی ملازمین اپنے گیارہ نکاتی مطالباب کو لیکر ہڑتال پر ہیں۔ جس کی وجہ سے پٹنہ کچروں کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا ہے۔ Sanitation Workers Protest

پٹنہ میں صفائی ملازمین کا ہڑتال
پٹنہ میں صفائی ملازمین کا ہڑتال
author img

By

Published : Sep 2, 2022, 2:32 PM IST

بہار کے دارالحکومت پٹنہ کو اسمارٹ سٹی کا درجہ حاصل ہے۔ اس لیے شہر میں صفائی کا نظام ہمیشہ چست درست رہتا ہے اور ڈور ٹو ڈور کچرا اٹھانے کا کام مسلسل لگا رہتا ہے۔ لیکن گزشتہ ایک ہفتہ سے پٹنہ شہر غلاظتوں کا ڈھیر بنا ہوا ہے جس کا سیدھے طور پر محکمہ شہری ترقیات ذمہ دار ہے۔ Garbage piles up on roads due to sanitation workers agitation

جانکاری کے مطابق ریاست بھر میں میونسپل کارپوریشن کے صفائی ملازمین اپنے گیارہ نکاتی مطالباب کو لیکر ہڑتال پر ہیں۔ پٹنہ میونسپل کارپوریشن میں 4200 صفائی ملازمین ہیں جن میں 3200 ملازمین ہڑتال میں شامل ہیں. جبکہ کارپوریشن میں ایک ہزار صفائی ملازمین ٹھیکے پر بحال ہیں جو کسی نہ کسی کے دباؤ میں کام کر رہے ہیں۔ حالانکہ حکومت کی جانب سے اب تک کوئی پہل نہیں کئے جانے سے صفائی ملازمین میں ناراضگی ہے۔ Sanitation Workers Protest

ویڈیو

دراصل محکمہ کے ذریعہ صفائی ملازمین سے جو وعدہ کیا گیا تھا وہ اب تک پورا نہیں کیا گیا ہے، نتیجتا صفائی مزدور غیر معینہ مدت کے لئے ہڑتال پر چلے گئے ہیں، جس کی وجہ سے پورے شہر میں غلاظتوں کا انبار لگا ہوا ہے، غلاظت اور بدبو کی وجہ سے عوام کی پریشانی دن بدن بڑھتی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں:

اس حوالے سے سبزی باغ کے دکاندار انل شرما کہتے ہیں کہ کچرا اور بدبو کی وجہ سے دکانداری مکمل طور پر متاثر ہے، خریدار باہر نہیں نکل رہے ہیں، میونسپل کارپوریشن فوری توجہ دیتے ہوئے ہڑتال پر گئے ملازمین کی ہڑتال ختم کرائیں نہیں بیماری پھیلنے کا خدشہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.