ETV Bharat / state

نابالغ لڑکی کی اجتماعی جنسی زیادتی - اجتماعی جنسی زیادتی معاملہ

ایک نابالغ لڑکی کو بدمعاشوں نے اسکول کی چھت پر لے جاکر اجتماعی جنسی زیادتی کی اور اسکے بعد اسے بیہوشی کی حالت میں وہیں چھوڑ دیا

نابالغ لڑکی کی اجتماعی جنسی زیادتی
author img

By

Published : Aug 26, 2019, 2:13 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 6:58 AM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا میں ایک نابالغ لڑکی کی اجتماعی جنسی زیادتی ہوئی ہے۔ تھانہ میں ایف آئی آر درج کرکے مجرموں کی تلاش جاری ہے۔

ریاست بہار کے ضلع گیا میں ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

نابالغ لڑکی کی اجتماعی جنسی زیادتی

پنچایت میں متاثرہ کے والدین کے ذریعہ شکایت کرنے پر گاوں کی پنچایت نے انہیں ہی قصوروار ٹھہرادیا ساتھ ہی پنچایت نے متاثرہ کا سرمنڈوا کر اسے گاوں میں گھومایا۔

واقعہ سے متعلق ایس ایس پی کو جانکاری ملنے کے بعد پولیس حرکت میں آئی ہے، ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپہ ماری کی جارہی ہے۔

اطلاع کے مطابق ضلع گیا کے موہن پور بلاک حلقہ میں ایک پندرہ برس کی نابالغ لڑکی کو بدمعاشوں نے اسکول کی چھت پر لے جاکر اجتماعی جنسی زیادتی کی اور اسکے بعد اسے بیہوشی کی حالت میں وہیں چھوڑ دیا۔

صبح ایک خاتون جب چھت پر پہنچی تو اس نے لڑکی کو بیہوشی کی حالت میں دیکھا اور اسکے گھر والوں کو اطلاع دی۔

گھروالوں نے پہلے اسکی شکایت گاوں کی پنچائت میں کی جس پر پنچائت نے اسے ہی سزا سنادیا ، اپنی فریاد لیکر متاثرہ ایس ایس پی کے پاس پہنچی ، ایس ایس پی نے خاتون تھانہ کو کاروائی کرنے کی ہدایت دی ہے۔

تھانہ انچارج روی رنجنا کماری نے بتایا کہ جنسی زیادتی کا معاملہ روشنی میں آیا ہے، متاثرہ کا میڈیکل کرایا جا رہا ہے، ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔ مجرموں کی گرفتاری کے لئے چھاپہ ماری کی جارہی۔

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا میں ایک نابالغ لڑکی کی اجتماعی عصمت دری ہوئی ہے ۔تھانہ میں ایف آئی آردرج کرکے مجرموں کی تلاش جاری ہے Body:ریاست بہار کے ضلع گیا میں ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ اجتماعی آبروریزی کا واقعہ پیش آیا ہے ، پنچائت میں متاثرہ کے والدین کے ذریعہ شکایت کرنے پر گاوں کی پنچائت نے انہیں ہی قصوروار ٹھہرادیا ۔ساتھ ہی پنچائت نے متاثرہ کے سرمنڈواکر اسے گاوں میں گھومایا ، واقعہ کے متعلق ایس ایس پی کو جانکاری ملنے کے بعد پولیس حرکت میں آئی ہے ، ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپہ ماری کی جارہی ہے
اطلاع کے مطابق ضلع گیا کے موہن پوربلاک حلقہ میں ایک پندرہ سال کی نابالغ لڑکی کے ساتھ بدمعاشوں نے اسکول کی چھت پر لے جاکر اجتماعی عصمت دری کی اور اسکے بعد اسے بیہوشی کی حالت میں وہیں چھوڑ دیا ، صبح میں ایک خاتون جب چھت پر پہنچی تو اسنے بیہوشی کی حالت میں دیکھا جسکے بعد اسکے گھر والوں کو اسکی اطلاع دی ، گھروالوں نے پہلے اسکی شکایت گاوں کی پنچائت میں کی جس پر پنچائت نے اسے ہی سزا سنادیا ، اپنی فریاد لیکر متاثرہ ایس ایس پی کے پاس اتوار کو پہنچی ، ایس ایس پی نے خاتون تھانہ کو کاروائی کرنے کی ہدایت دی ہے Conclusion: تھانہ انچارج روی رنجنا کماری نے بتایا کہ عصمت دری کامعاملہ روشنی میں آیا ہے ، متاثرہ کا میڈیکل کرایا جارہاہے ، ایف آئی آردرج کرلی گئی ہے ۔مجرموں کی گرفتاری کے لئے چھاپہ ماری کی جارہی
Last Updated : Sep 28, 2019, 6:58 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.