ETV Bharat / state

بہار: مزید لاک ڈاون بڑھائے جانے کی خبر فرضی

ریاست بہار میں لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کرنے کے حوالے سے وائرل ہورہے لیٹر کو حکومت نے افواہ قرار دیا ہے۔ حکومت کے محکمہ وزارت داخلہ نے لیٹر جاری کرتے ہوئے کہا کہا ابھی لاک ڈاؤن بڑھانے کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا ہے۔

بہار میں سولہ دنوں کا مزید لاک ڈاون بڑھائے جانے کی خبر فرضی

author img

By

Published : Jul 29, 2020, 8:01 PM IST

بہار میں سوشل میڈیا پر 16 دنوں کا مزید لاک ڈاون بڑھائے جانے کے نوٹیفکیشن کو محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ '' آئی پی آر ڈی'' نے
افواہ قراردیا ہے ۔ محکمہ داخلہ نے بھی لاک ڈاؤن میں توسیع کو افواہ قرار دیتے ہوئے لیٹر جاری کیا ہے ۔

آئی پی آر ڈی کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کی طرف سے اس طرح کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ اطلاع غلط ہے۔

بہار میں سولہ دنوں کا مزید لاک ڈاون بڑھائے جانے کی خبر فرضی
بہار میں سولہ دنوں کا مزید لاک ڈاون بڑھائے جانے کی خبر فرضی
بہار میں سولہ دنوں کا مزید لاک ڈاون بڑھائے جانے کی خبر فرضی
بہار میں سولہ دنوں کا مزید لاک ڈاون بڑھائے جانے کی خبر فرضی

واضح رہے کہ لاک ڈاؤن کو 16 دن تک بڑھانے کے فیصلے سے متعلق ایک خبر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ اس مبینہ نوٹیفکیشن میں وزارت داخلہ کی وزارت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ نیا اعلان یکم اگست سے بہار میں نافذ العمل ہوگا۔ تاہم جب اس کو لیکر ریاست بھر میں باتیں ہونے لگیں اور حکومت کے اس فیصلے کو جاننے کی بے چینی باشندوں میں پیدا ہونے لگی تو آئی پی آرڈی نے لیٹر ریلیز کرکے اسے محض افواہ قرار دیا ہے۔

لیٹر کے ذریعے حکومت نے کہا ہے کہ ابھی لاک ڈاون میں مزید توسیع پر حکومت نے فیصلہ نہیں لیا ہے، اس پر گفتگو نہیں ہوئی ہے ، حکومت کا جو بھی فیصلہ ہوگا اس سے عوام کو باخبر کردیا جائیگا ۔

واضح رہے کہ بہار میں گزشتہ سولہ جولائی سے لاک ڈاون جاری ہے اور حکومت کے پہلے نوٹیفکشن کے مطابق لاک ڈاون کاسلسلہ اکتیس جولائی تک جاری رہےگا، آگے لاک ڈاون میں توسیع ہوگی یانہیں اس پرفیصلہ نہیں ہواہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.