ETV Bharat / state

Thugs Arrested in Bank Robbery Case: رہتاس بینک لوٹ معاملہ، چار بدمعاش گرفتار - لوٹ کے دوران استعمال میں لائی گئی موٹر سائیکل

افسر نے بتایاکہ معاملے کے ملزم رام اوتار یادو عرف روہت کے گھر پر ملزمین کی نشاندہی پر چھاپے ماری کی گئی ۔موقع پر سے دو دیسی کٹا اور لوٹ کے استعمال میں لائی گئی ایک بائیک برآمد کی گئی ہے۔ Thugs Arrested in Bank Robbery Case

رہتاس بینک لوٹ معاملہ، چار بدمعاش گرفتار

author img

By

Published : Jun 13, 2022, 9:08 AM IST

بہار میں رہتاس ضلع کے بکرم گنج تھانہ علاقہ میں ایک پرائیوٹ فائننس کمپنی اور پرائیوٹ بینک میں ہوئی لوٹ کے معاملے میں چار بدمعاشوں کو دو دیسی کٹا سمیت گرفتار لیا گیاہے۔ Thugs Arrested in Bank Robbery Case

پولیس سپرنٹنڈنٹ آشیش بھارتی نے اتوار کو یہاں پریس کانفرنس میں بتایاکہ نوکھا تھانہ علاقہ کے بندھن بینک اور بکرم گنج تھانہ علاقہ کے بھارت فائننس انکلوژن لمیٹیڈ کمپنی میں ہوئے لوٹ معاملے میں شامل بدمعاشوں کی گرفتار کے سلسلے میں سب ڈویژنل پولیس افسر ( بکرم گنج ) اور سہسرام کی قیادت میں ایک ٹیم تشکیل دی گئی ۔ دریں اثناءاطلاع ملی کہ لوٹ معاملے میں شامل گروہ کے سونجھولی تھانہ علاقہ کے تیندوا گاﺅں باشندہ اجے کمار عرف ٹائیگر اور داﺅتھ تھانہ علاقہ کے بھنڈاڈیہہ باشندہ شری کانت یادو بکرم گنج تھانہ علاقہ میں کہیں چھپ کر رہے رہے ہیں۔ تشکیل ٹیم کو اس کی اطلاع دی گئی ۔ ٹیم کے ذریعہ دونوں بدمعاشوں کی گھیرا بندی کر کے کل انہیں گرفتار کرلیا گیا ۔

بھارتی نے بتایاکہ ملزمین نے اپنا جرم قبول کرتے ہوئے اپنی شمولیت کے ساتھ دیگر چار ملزمین کے شامل ہونے کی بات قبول کی ہے ۔ ان دونوں ملزمین کی نشان دہی پر لوٹ میں شامل ایک دیگر ملزم اوم پرکاش مہتو کو داﺅتھ تھانہ علاقہ کے مرزا پور سے گرفتار کیا گیا ہے ۔اس کے پاس سے لوٹ کے دوران استعمال میں لائی گئی موٹر سائیکل ، موبائل ، 13840 روپے سمیت دیگر اشیاءملی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Case Registered for Circumcision of a Child: گود لے کر بچے کی ختنہ کرانے پر مقدمہ درج

افسر نے بتایاکہ معاملے کے ملزم رام اوتار یادو عرف روہت کے گھر پر ملزمین کی نشاندہی پر چھاپے ماری کی گئی ۔موقع پر سے دو دیسی کٹا او رلوٹ کے استعمال میں لائی گئی ایک بائیک برآمد کی گئی ہے ۔ انہوں نے بتایاکہ گرفتار بدمعاشوں کی نشاندہی برج کشور یادو کو داﺅتھ تھانہ کے بھنڈا ڈیہہ سے گرفتار کیا گیا ہے ۔ گرفتار بدمعاشوں کا گروہ شاہ آباد پولیس علاقہ کے رہتاس ، بھوجپور ، بکسر اور کیمور ضلع میں سرم ہیں۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.