ETV Bharat / state

ایک ہی کنبے کے تین بچوں سمیت چار افراد کی ڈوبنے سے موت - بہار میں بھاگلپور ضلع

بہار میں بھاگلپور ضلع کے مختلف تھانہ علاقوں میں آج ایک ہی کنبہ کے تین بچوں سمیت چار لوگوں کی موت ہوگئی ۔

تین بچوں سمیت چار افراد کی ڈوبنے سے موت
author img

By

Published : Oct 30, 2019, 10:40 PM IST

پولیس ذرائع نے یہاں بتایاکہ گوراڈیہہ تھانہ علاقہ کے سونوڈیہہ گاﺅں کے نزدیک ایک پوکھر میں مورتی ویسرجن کے دوران ڈوب جانے سے ایک ہی کنبہ کے تین بچوں کی موت ہوگئی ۔
مرنے والوں کی شناخت اودھیش کمار (13 سال) گلشن کمار (12 سال) اور دیوا کمار (11 سال ) کے طور پر کی گئی ہے جن میں اودھیش سونو ڈیہہ گاﺅں باشندہ رنجیت بند کا بیٹا ہے جبکہ دیوا اور گلشن بھتیجہ اور بھانجہ ہے ۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر گاﺅں والوں کی مدد سے لاشوں کو برآمد کر لیاہے ۔

تین بچوں سمیت چار افراد کی ڈوبنے سے موت
تین بچوں سمیت چار افراد کی ڈوبنے سے موت

وہیں ضلع کے انتی چک تھانہ علاقہ کے بٹیشور استھان کے نزدیک آج گنگا میں نہانے کے دوران ڈوبنے سے ایک نوجوان کی موت ہوگئی ۔
متوفی کی شناخت وکاس کمار منڈل (20) سال کے طور پر ہوئی ہے اور وہ پیر پینتی علاقہ کے اٹھنیا ں موہن پور گاﺅں کا رہنے والاتھا۔
دہلی میں انجینئرنگ کی پڑھائی کر رہا وکا س چھٹ کے موقع پر اپنے گھر آیا ہوا تھا۔
واقعہ اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچی پولیس مقامی غوطہ خوروں کی مدد سے لاش کی تلاش کر رہی ہے

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.