ETV Bharat / state

کیمور: غیر قانونی اسلحہ کے ساتھ چار بدمعاش گرفتار - illegal weapons in kaimur

کیمور کے ادھورا پولیس اسٹیشن کے تحت بہیرہ گاؤں میں پولیس نے گاؤں کی سربراہ کے شوہر سمیت تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔

کیمور: غیر قانونی اسلحہ کے ساتھ چار بدمعاش گرفتار

author img

By

Published : Jun 7, 2020, 1:11 PM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور کے نکسل سے متاثرہ علاقہ ادھورا پولیس اسٹیشن کے تحت بہیرہ گاؤں سے چار غیر قانونی ہتھیاروں کے ساتھ مکھیا کے شوہر سمیت تین افراد کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ اسی دوران ان کے پاس سے ایک اکنالی دیشی بندوق، تین این پی بور رائفلیں اور 315 بور کے چھ پرانے کھوکا برآمد ہوئے ہیں۔ ان خطرناک جراٸم پیشوں کی گرفتاری خفیہ اطلاع کے بعد بہیرا گاؤں کی گھیرا بندی کر گرفتار کیا گیا۔ زرائع کے مطابق، اگر پولس بروقت کاروائی نہیں کرتی تو یہ لوگ کسی بڑی واردات کو انجام دینے کی فراق میں تھے۔
کیمور کے ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کہ 'گزشتہ 5 مئی کو دو بم برآمد ہوئے تھے، جس پر پولیس بہت محتاط تھی۔ اسی کے پیش نظر اے ایس پی مہم کی سربراہی میں انٹیلیجنس مرتب کرنے کے لیے ایک ٹیم تشکیل دی گئی۔ اسی سلسلے میں خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ گاؤں بہیرا کے اماوس سنگھ اور دیگر کے گھر بدمعاشوں کا آنا جانا لگا ہوا ہے، گھر میں غیر قانونی اسلحہ بھی رکھا ہوا ہے۔ معلومات کی تصدیق کے بعد، سی آر پی ایف کی 47 ویں کمپنی کے کمانڈر اور ادھورا پولیس اسٹیشن کے صدر آمود کمار اور پربھوناتھ سنگھ کو چھاپہ مارنے گاؤں پہنچے۔

بہیرہ گاؤں میں تشکیل دی گئی ٹیم کے ذریعہ چھاپہ مارا گیا، چھاپہ ماری کے دوران اماوس سنگھ کے گھر سے ایک دیسی اکنالی بھری ہوئی بندوق، ایک این پی آر رائفل، دیسی جعلی بندوق اور بھگوت سنگھ کے گھر سے دیسی جعلی بندوق اور چھ پرانے 315 بور کا کھوکھا برآمد ہوا۔ اور کنہیا سنگھ کے گھر سے این پی بور رائفل برآمد کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کی پولیس کی تحقیقات میں تمام ہتھیار غیر قانونی پائے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.