ETV Bharat / state

آسمانی بجلی گرنے سے چار جوان ہلاک، 18 جھلسے - بجلی گرنے سے چار ہلاک، 18 جھلسے

بارش سے بچنے کے لیے سی آر پی ایف کے جوان سمیت متعدد لوگ مقامی گاؤں کے ایک پھوس کے مکان میں چھپ گئے لیکن چھپنے والوں کو کیا معلوم تھا کہ موت ان کا پیچھا کررہی ہے۔

بجلی گرنے سے چار ہلاک، 18 جھلسے
author img

By

Published : Oct 20, 2019, 8:41 AM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں اچانک ہوئی تیز بارش اور آسمانی بجلی گرنے سے سی آر پی ایف کے چار جوان ہلاک اور تقریباً 18 لوگ جھلس گئے۔

بجلی گرنے سے چار ہلاک، 18 جھلسے
بجلی گرنے سے چار ہلاک، 18 جھلسے

اس واقعات کے بعد پورے علاقے سنسنی پھیل گئی۔ واقعات ایک ہی جگہ پر رونما ہونے سے ہر طرف غم کا ماحول ہے۔ جیسے ہی متاثرین اور ہلاک شدگان کو بھبھوا صدر ہسپتال لایا گیا،موقع پرسیکڑوں لوگ جمع ہوگئے۔

کیمور: آسمانی بجلی گرنے سے درجنوں گائے ہلاک

اطلاع کے مطابق اچانک بہت تیز بارش شروع ہوئی۔ تیز بارش سے بچنے کے لیے سی آر پی ایف کے جوان سمیت کئی لوگ ادھورا پہاڑی کے پاس موجود گڑکے گاٶں کے ایک پھوس کے مکان میں چھپ گئے لیکن چھپنے والوں کو کیا معلوم تھا کہ موت ان کا پیچھا کر رہی ہے۔ آسمانی بجلی آ ٹپکے گی۔ بارش کے دوران ہی اچانک آسمانی بجلی نے ایسا قہر برپا کیا کہ چار لوگ ہلاک ہو گئے اور قریب 18 لوگ جھلس گئے۔

بجلی گرنے سے چار ہلاک، 18 جھلسے
بجلی گرنے سے چار ہلاک، 18 جھلسے

اس کی اطلاع ملتے ہی سماجی کارکن نیرج پانڈے، بھبھوا رکن اسمبلی رنکی رانی پانڈے اور چین پور رکن اسمبلی برج کشور، سماجی کارکن زماں خان، جاگیشور سنگھ یادو سمیت کئی رہنما حادثے والی جگہ پر پہنچ گئے۔ اس بیچ نیرج پانڈے نے جھلسے ہوئے لوگوں کے بہتر علاج کے لیے رقم سے مدد کی اور لوگوں سے زیادہ سے زیادہ تعاون کرنے کی درخواست بھی کی تاکہ ان لوگوں کا علاج جلد سے جلد ہو سکے۔

Intro: میں قورتی قہر 4 کی موت 18 جھلسے۔
کیمور۔
ریاست بہار کے کیمور ضلع سے ایک بار پھر بڑی خبر سامنے آرہی ہے۔اچانک ہوٸ آج تیز بارش اور بجلی سی آرپی ایف جوان سمیت 4 لوگ کی موت اور قریب 18لوگ کے جھلسنے کی خبر ہے۔اس واقعات کے بعد ضلع میں ہڑکمپ مچ گیا۔ واقعات ایک ہی جگہ پر رونما ہونے سے ہر طرف آہ بقا شروع ہو گیا۔ چاری طرف کہرام مچ گیا۔جیسے ہی جھلسے اور موت کا شکار لوگوں کو بھبھوا صدر ہسپتال لایا گیا سینکڑوں کی حجوم امڑ پڑا۔ ملی اطلاع کے مطابق آج اچانک بارش شروع ہوٸ ۔تیز بارش سے بچنے کے لۓ سی آر پی ایف کے جوان سمیت کٸ لوگ ادھورا پہاڑی کے پاس موجود گڑکے گاٶں کے ایک پھوس کے مکان میں چھپ گۓ۔لیکن چھپنے والے کیا پتا تھا موت بر آسمانی بجلی آ ٹپکے گی بارش کے دوران ہی اچانک آسمانی بجلی نے اپنا ایسا قہر برپایا کی اسمیں 4 لوگ زندہ آغوش میں آگۓ اور قریب 18 لوگ جھلس گۓ۔ اس کی اطلاع ملتے ہی
سماجی کارکن نیرج پانڈے۔بھبھوا ایم ایل ایل اے رنکی رانی پانڈے اور چین پور ایم ایل اے برج کشور بند کے نمایندہ۔۔سماجی کارکن زماں خان۔جاگیشور سنگھ یادو سمیت کٸ لیڈروں کا دیر تک جماٶڑا لگا رہا۔ اس نیچ نیرج پانڈے نے جھلسے لوگوں کے بہتر علاج کے لۓ بطور رقم کی مدد کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مرنے والوں میں
سی آر پی ایف جوان۔اشوک کمار
کولہوآں باشندہ ۔ کمیتا دیوی
سکری باشندہ۔اشوک رام
اوررا موہنیاں باشندہ۔اویناش کوشواہا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زخمیوں میں جن لوگ کے نام سامنے آۓ ہیں۔
چندر شیکھر پٹیل۔ بھبھوا۔15
مننا رام۔ بھگوانپور
گنگوتری دیوی۔کھٹکری ادھورا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Body:چار کی موتConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.