ETV Bharat / state

بہار: مائناریٹی کوچنگ کے 45 طلبا سی ٹیٹ میں کامیاب - سی ٹیٹ کی تیاری کررہے 70 طلبا و طالبات میں سے 45 لڑکوں نے کامیابی حاصل کی

قومی سطح کے مقابلہ جاتی امتحانات کے لیے بہار کے دیگر اضلاع کی طرح بھاگلپور میں بھی مائناریٹی کوچنگ کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ اقلیتوں کے لیے کوچنگ کا اہتمام مسلم مائناریٹی ڈگری کالج میں رکھا گیا ہے، اور اس کے نتیجے بھی شاندار رہے۔

bihar minority welfare coaching
بہار: مائناریٹی کوچنگ کے 45طلبا سی ٹیٹ میں کامیاب
author img

By

Published : Jan 9, 2020, 2:09 PM IST

سی ٹیٹ کی تیاری کررہے 70 طلبا و طالبات میں سے 45 لڑکوں نے کامیابی حاصل کی ہے۔ اور سی ٹیٹ میں کامیاب طلبا اب ٹیچر بننے کے اہل ہوگئے ہیں۔ اس کے علاوہ یہاں پولس اور بینکنگ کے امتحانات کی بھی تیاری کرائی جاتی ہے۔ سی ٹیٹ میں کامیاب طلبا کے لیے کالج انتظامیہ کی طرف سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبا کو ان کی کامیابی کے لیے مبارک باد دی، اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔

مائناریٹی کوچنگ کے 45طلبا سی ٹیٹ میں کامیاب
اس موقع پر مسلم مائناریٹی ڈگری کالج کے پرنسپل ڈاکٹرصلاح الدین احسن، مدھے پورہ یونیورسٹی کے چانسلر ڈاکٹر فاروق علی، مسلم مائناریٹی ڈگری کالج کے سکریٹری انجیئنئر اسلام حسین صاحب وغیرہ موجود تھے۔ اس موقع پر مسلم مائناریٹی کالج کے کنوینر ڈاکٹر تنویرعالم نے کہا کہ ان کی کوشش ہمیشہ یہ رہتی ہےکہ بچوں کو ایمانداری سے تیار کرایا جائے۔ اور اس کے لیے وہ قابل فیکلٹی کو متعین کرتے ہیں اور تعلیم و ترتبیت کا ایک بہترین ماحول فراہم کرنے کی کوشش کرتے ہیں جس کا نتیجہ سامنے ہے۔ محکمہ اقلیتی فلاح وبہبود حکومتِ بہار کی جانب سے بی پی ایس سی، بینکنگ، ریلوے، سی ٹیٹ، اسٹاف سلکشن اور دیگر مقابلہ جاتی امتحانات کےلے مفت کوچنگ کا اہتمام کیا گیا ہے۔

Intro:
ماءنارٹی کوچنگ،

اس کی تفصیلی اسکرپٹ میل سے بھیجی گئی ہے ویڈیو کے ساتھ

Body:بایٹ ؛ ڈاکٹر محمد تنویر عالم؛ کنوینر، مسلم ماءنارٹی ڈگری کالج، بھاگلپور، بہار

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.