ETV Bharat / state

کیمور میں فوڈ پوائزننگ - فوڈ پوائزننگ کا شکار

بہار میں ایک ہی خاندان کے تین افراد فوڈ پوائزننگ کا شکار ہوگئے ہیں۔

بہار میں ایک ہی خاندان کے تین افراد فوڈ پوائزننگ کا شکار ہوگئے ہیں

author img

By

Published : May 4, 2020, 8:05 PM IST

Updated : Jun 2, 2020, 4:17 PM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور سے ایک ہی خاندان کے تین افراد کو فوڈ پواٸزننگ ہونے کی خبر آرہی ہے۔ یہ واقع بھبھوا شہر کا بتایا گیا ہے۔

اطلاع طابق گذشتہ سب ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے تین افراد فوڈ پوائزننگ کی وجہ سخت بیمار ہو گئے، جنہیں شہر کے صدر ہسپتال میں بھرتی کرایا گیا۔

سبھی وارڈ نمبر دس کے رہاٸشی بتائے جارہے ہیں، تاہم یہ تمام صدر ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔،سبھی کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ شہر کے رہنے والے رام رتن پرساد اور ان کی اہلیہ سشیلہ دیوی اور بیٹا راجیو کمار گھر میں کھانا کھانے کے بعد سو گئے تھے، اچانک کچھ دیر بعد سب کو الٹی شروع ہوگئی۔

یہ جان کر کنبہ سے وابستہ دیگر افراد نے ان تینوں کو علاج کے لیے صدر ہسپتال میں داخل کرایا، جہاں فوری علاج کی سہولت کی وجہ سے کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا، اور کچھ ہی دیر میں سب کی حالت سدھار ہونے لگا۔

خیال رہے کہ ان کے لواحقین سبزی یا تیل کے خراب ہونے کے بارے میں بتارہے تھے، لیکن ابھی تک کچھ بھی واضح نہیں ہوسکا تھا کے آخر فوڈ پواٸزننگ کیسے ہوئی۔

Last Updated : Jun 2, 2020, 4:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.