ETV Bharat / state

موجودہ مرکزی حکومت ہر محاذ پر ناکام: سابق رکن پارلیمان - ای ٹی وی بھارت

ریاست بہار کے قد آور آر جے ڈی رہنما و ارریہ کے سابق رکن پارلیمان سرفراز عالم نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت میں کہا کہ اب یہ ملک ہمارے بزرگوں کے دیکھے گئے خواب کا نہیں رہا۔

سابق رکن پارلیمان سرفراز عالم
author img

By

Published : Aug 24, 2019, 12:25 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 2:28 AM IST

سرفراز عالم کا کہنا ہے کہ بھارت کو بلا تفریق ومذہب جن بزرگوں نے اپنے خون و جگر سے سینچا تھا اب یہ ملک ان بزرگوں کے فکر کا نہ رہا، اس ملک کی خوبصورتی یہاں کی انفرادیت مذاہب کے رہنے والوں کے ساتھ اتحاد کا تھا جو اب محض زبانی ہو گئی ہے۔

آئے دن ایسے ایسے واقعات پیش آ رہے ہیں جنہیں دیکھ کر اتنا ضرور کہا جا سکتا ہے کہ اب یہ ملک ہمارے بزرگوں کے دیکھے گئے خواب کا نہیں رہا جہاں انھوں نے امن و شانتی اور آپسی پیار و محبت کا بیج بویا تھا۔

سابق رکن پارلیمان سرفراز عالم

انہوں نے اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فرقہ پرست طاقتیں آج اتنی مضبوط ہو چکی ہے کہ جب تک پارٹیوں کے اعلیٰ سربراہ اپنی انا اور مفاد کو چھوڑ کر بھارت کی سالمیت کے لیے ایک ساتھ سر جوڑ کر نہیں بیٹھیں گے تب تک ان کا مقابلہ نہیں کیا جاسکتا۔

سرفراز عالم نے کہا کہ بہار میں جس قدر کرائم کے واردات میں اضافہ ہوا ہے وہ حیران کرنے والی ہے، بہار حکومت جرائم کے آگے گھٹنے ٹیک چکی ہے۔

ایک سوال کے جواب میں سرفراز عالم نے کہا کہ سیمانچل کو اب تک کسی سرکار نے بھی اس کا واجب حق دیا، اس علاقے کا عرصہ دراز سے مطالبہ رہا ہے کہ مہانندا بیسن کی تعمیر ضروری ہے تاکہ یہ علاقہ سیلاب کی تباہی سے محفوظ ہو سکے۔

سرفراز عالم نے آخر میں کہا کہ ان کا سیاسی کیریئر ابھی ختم نہیں ہوا ہے، وہ عوام کے مشورے سے انتخاب میں کھڑے ہوتے ہوں اگر عوام چاہے گی تو آنے والے رکن اسمبلی انتخاب میں بھی وہ قسمت آزمائی کریں گے۔

Intro:موجودہ مرکزی حکومت ہر محاذ پر ناکام : سرفراز عالم

ارریہ : ہندوستان کو بلا تفریق جن بزرگوں نے اپنے خون جگر سے سینچا تھا اب یہ ملک ان بزرگوں کے فکر کا نہ رہا، اس ملک کی خوبصورتی یہاں کی انفرادیت مذاہب کے رہنے والوں کے ساتھ اتحاد کا تھا جو اب محض زبانی ہو گئی ہے، آئے دن ایسے ایسے واقعات پیش آ رہے ہیں جنہیں دیکھ کر اتنا ضرور کہا جا سکتا ہے کہ اب یہ ملک ہمارے بزرگوں کے دیکھے گئے خواب کا نہیں رہا جہاں وہ امن و شانتی اور آپسی پیار و محبت کا بیج بویا تھا. مذکورہ باتیں راجد کے سینئر لیڈر و ارریہ کے سابق رکن پارلیمان سرفراز عالم نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت میں کہی.

Body:انہوں نے کہا کہ فرقہ پرست طاقت آج اتنی مضبوط ہو چکی ہے کہ جب تک پارٹیوں کے اعلیٰ سربراہ اپنی انا اور مفاد کو چھوڑ کر ہندوستان کی سالمیت کے لئے ایک ساتھ سر جوڑ کر نہیں بیٹھیں گے تب تک ہم ان کا مقابلہ نہیں کر سکتے. سرفراز عالم نے کہا کہ بہار میں جس قدر کرائم کے واردات میں اضافہ ہوا ہے وہ حیران کرنے والی ہے، بہار حکومت جرائم کے آگے گھٹنے ٹیک چکی ہے.

Conclusion:ایک سوال کے جواب میں سرفراز عالم نے کہا کہ سیمانچل کو اب تک کسی سرکار نے بھی اس کا واجب حق دیا، اس علاقے کی عرصہ دار سے ایک مطالبہ ہے کہ مہانندا بیسن کی تعمیر ضروری ہے تاکہ یہ علاقہ سیلاب کی تباہی سے محفوظ ہو سکے، انہوں نے کہا کہ میرا سیاسی کیریئر ابھی ختم نہیں ہوا ہے، عوام کے مشورے سے کھڑا ہوتا ہوں اگر عوام چاہے گی تو آنے والے رکن اسمبلی انتخاب میں بھی قسمت آزماؤں گا.

بائٹ...... سرفراز عالم ، سابق رکن پارلیمان ارریہ
Last Updated : Sep 28, 2019, 2:28 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.