ETV Bharat / state

یوم جمہوریہ کے موقع پر سجا ترنگے کا بازار

ریاست بہار کے دربھنگہ میں یوم جمہوریہ کے موقع پر مختلف چوک چوراہوں پر ترنگے کا بازار سجا ہوا ہے.

یوم جمہوریہ کے موقع پر سجا ترنگے کا بازار
یوم جمہوریہ کے موقع پر سجا ترنگے کا بازار
author img

By

Published : Jan 26, 2020, 3:25 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 10:42 AM IST

دربھنگہ کے بازاروں کی رونک یوم جمہوریہ کے موقع پر اور بھی بڑھی ہوئی نظر آ رہی ہے، وہیں بازاروں میں 5 روپے سے لے کر 300 روپے کی قیمت کے ترنگے بیچے جا رہے ہیں۔

اس ترنگے کے بازار میں کپڑے کے ترنگے سے لے کر ٹوپی اور اسٹیکر پر بنے ترنگے بھی فروخت کئے جا رہے ہیں۔

اس موقع پر ترنگا خریدتے ہوئے ایک استاد بی کے جھا نے کہا کہ 'یوم جمہوریہ کے موقع پر پورے ملک کے عوام کو بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے۔'

انہوں نے مزید کہا کہ 'لوگوں کے اندر جزبہ ہونا چاہیے۔'

ٹھیلے پر گھوم گھوم کر ترنگا بیچنے والے ننھے دکاندار محمد شہباز نے بتایا کہ 'میں پچھلے چار برس سے ترنگا بیچ رہا ہوں۔ 26 جنوری اور 15 اگست کے موقع پر گزشتہ برس جس ترنگا کی قیمت چالیس روپے تھی وہ اس بار یوم جمہوریہ کے موقع پر تیس روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔'

Intro:یوم جمہوریہ کے موقع پر دربھنگہ کے مختلف چوک چوراہوں پر بھی ترنگے کا بازار سجا ہوا نظر آیا، جگہ جگہ بیچنے والے نظر آئے کہیں ٹھیلے پر تو کہیں دوکان پر، اس سے بازاروں کی رونک اور بھی برھی ہوئ نظر آئ، وہیں ان بازاروں میں 5 روپے سے لیکر 300 روپے کی قیمت کا ترنگا بھی فروخت کئے جا رہے ہیں، جنہیں جو پسند آیا وہ اپنے حساب سے فروخت کرتے ہوئے نظر آئے، اس ترنگے کے بازار میں کپرے کے ترنگا سے لیکر ٹوپی اور بیچ والے اسٹیکر بھی فروخت کئے جا رہے ہیں اس میں سب سے زیادہ ٹوپی اور کپرے والے ترنگے زیادہ فروخت ہو رہیں ہیں -

Body:وہیں اس ترنگے کے بازار میں ترنگا خریدتے ہوئے ایک استاد بی کے جھا نے کہا کہ یوم جمہوریہ ہے اس میں پورے ملک کے عوام کو برھ چرھ کے حصہ لینا چاہیے، جزبہ ہونا چاہیے، وہیں پچھلے سال کے برعکس اس بار بھی ترنگے کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں دکھ رہا -
وہیں اس ترنگے کے بازار میں ٹھیلے پر گھوم گھوم کر ترنگا بیچنے والے ننھے دوکاندار محمد شہباز نے کہا کہ میں پچھلے چار سالوں سے ترنگا بیچ رہا ہوں 26 جنوری اور 15اگست کے موقع پر پچھلے سال جس ترنگا کی قیمت چالیس روپے تھی وہ اس بار یوم جمہوریہ کے موقع پر تیس روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے، پچھلے سال سے تھوری کم ہے مارکیٹ میں رونک - -

بائٹ -1 - بی کے جھا ،ترنگا خریدتے ہوئے استاد - -
بائٹ - - 2---محمد شہباز، ننھا دوکاندار - -

Conclusion:نہیں
Last Updated : Feb 18, 2020, 10:42 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.