ETV Bharat / state

پٹنہ: کورونا سے پانچ افراد کی موت - Corona patients in Bihar

پٹنہ ایمس میں کورونا سے آج پانچ افراد کی موت ہوگئی جبکہ 14 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

پٹنہ: کورونا سے پانچ افراد کی موت
پٹنہ: کورونا سے پانچ افراد کی موت
author img

By

Published : Nov 12, 2020, 2:17 PM IST

پٹنہ: ملک میں کورونا وبا کا قہر مسلسل جاری ہے اس دوران پٹنہ ایمس میں کورونا سے پانچ افراد کی آج موت ہوگئی ہے ، جبکہ 14 نئے مریضوں کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی ہے۔

اس تعلق سے کورونا نوڈل آفیسر ڈاکٹر سنجیو کمار نے بتایا کہ ایمس میں 16 افراد نے آج کورونا کو شکست دیا ہے جن کو اسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے، وہیں آج پٹنہ ایمس میں کورونا کی وجہ سے 5 افراد کی موت بھی ہوئی ہے۔ نیز 14 نئے کورونا کے مثبت مریض سامنے آئے ہیں۔ جنہیں الگ تھلگ وارڈ میں علاج کے لئے داخل کرایا گیا ہے۔ ایمس میں فی الحال ابھی بھی کورونا کے کل 144 مریض زیر علاج ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.