ETV Bharat / state

کیمور: بچوں کے جھگڑے میں چلی گولی، ایک نوجوان زخمی - کیمور کی خبر

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں بچوں کے جھگڑے میں گولی چلنے سے ایک نوجوان کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

firing between children's fight, injured a teenager in kaimur bihar
بچوں کے جھگڑے میں چلی گولی، ایک نوجوان زخمی
author img

By

Published : Apr 6, 2020, 10:39 PM IST

اس بابت ملی اطلاع کے مطابق یہ معاملہ چاند تھانہ کے گاؤں سریہرا میں رونما ہوا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ سریہرا گاٶں میں آپس میں کھیل رہے بچوں کے بیچ جھگڑا ہو گیا۔ جس میں دونوں طرف سے بچوں کے والدین الجھ پڑے۔ تبھی ایک طرف سے چلی گولی میں ایک نوجوان زخمی ہو گیا۔ جس کا علاج پراٸمری ہسپتال چاند میں کرائے جانے کے بعد ڈاکٹروں نے بنارس کے لیے ریفر کر دیا ہے۔

اس سے متعلق چاند تھانہ کے ایس ایچ او نے بھی گولی چلنے کے وقوع کے بارے میں بتایا۔ انہوں نے کہا کہ مزید تفصیلات کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.