ETV Bharat / state

آتشزدگی میں متعدد دکانیں خاکستر - لاکھوں کی مالیت جل کر خاک ہوگئی۔

گیا کے نکسل متاثرہ علاقے میں شرپسندوں نے سبزی کی دکان میں آگ لگادی جس سے لاکھوں کی مالیت جل کر خاک ہوگئی۔

آتشزدگی میں کئی دکانیں جل کر راکھ
author img

By

Published : Nov 18, 2019, 3:36 PM IST

ریاست بہار میں ضلع گیا کے نکسل متاثرہ علاقے کے ڈومریا بلاک کے میگرا بازار میں واقع سبزی کی دوکان میں شرپسندوں نے آگ لگا دی جس سے لاکھوں کی مالیت جل کر خاک ہو گئی ۔

آتشزدگی میں کئی دکانیں جل کر راکھ۔ویڈیو

دکانداروں نے بتایا کہ سازش کے تحت شر پسندوں نے پیٹرول ڈال کر دکان کو آگ کے حوالے کر دیا جس کے بعد میگرا پولیس تھانہ میں نامعلوم افراد کے خلاف شکایت درج کرائی گئی ہے ساتھ ہی اس معاملے کی شکایت سرکل افسر سے بھی کی گئی ہے ۔

اطلاع کے مطابق یہ دوکانیں گیا ڈومریا پٹنہ شاہراہ کے کنارے شیو مندر کے قریب نالے پر تھی جہاں پر سرپسندوں کی طرف سے لاچاراور غریب دکانداروں سے زبردستی فروتی کی مانگ کی جارہی تھی۔

دکانداروں نے فروتی دینے سے انکار کردیا تو سرپسندوں نے ایک لائن میں قریب 5 سبزیوں کی دکانوں میں آگ لگا دی گئی۔
جن کی دوکان جلی ہے ان میں محمد شہزاد ، محمد اسلم میاں ، عبدالجبار میاں ، محمد شہاب الدین میاں ، محمد رفو اور لالو ساؤ کی دوکان ہے جو جلا کر راکھ کردی گئی ہے ۔

Intro:Body:

id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.