ETV Bharat / state

مکان مں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان خاکستر - fire burned everything in the house to ashes

بھبھوا کے کنچن نگر میں ایک خاندان اپنے نئے تعمیر شدہ مکان میں داخل ہونے کے لئے ہندو روایت کے مطابق پوجا پاٹھ کر رہا تھا۔ تبھی نامعلوم جراٸم پیشہ افراد نے مکان میں آگ لگا دی۔ جس سے تقریبا دس لاکھ روپے کی مالیت کا نقصان ہوا ہے۔

مکان مں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان خاکستر

author img

By

Published : May 12, 2020, 11:06 PM IST

Updated : Jun 2, 2020, 3:01 PM IST

ریاست بہار میں کیمور ضلع کے بھبھوا کے کنچن نگر میں ایک خاندان اپنے نئے تعمیر شدہ مکان میں داخل ہونے کے لئے ہندو روایت کے مطابق پوجا پاٹھ کر رہا تھا۔ تبھی نامعلوم جراٸم پیشہ افراد نے مکان میں آگ لگا دی۔ جس سے تقریبا دس لاکھ روپے کی مالیت کا نقصان ہوا ہے۔

اطلاعات کے مطابق روی پٹیل نے بتایا کہ گھر کے سبھی افراد پرانے مکان سے نئے مکان میں شفٹ کرنے کے لئے پوجا کر رہے تھے۔ تبھی کسی نے مکان میں آگ لگا دی جس سے مکان میں رکھے ہوئے تمام چیزیں جل کر راخ ہو گئی ہے، معاملے کی اطلاع فی الحال پولیس کو دے دی گئی ہے۔

Last Updated : Jun 2, 2020, 3:01 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.