ETV Bharat / state

بہار میں انتخابی کمیشن کی تیاریاں مکمل

author img

By

Published : May 4, 2019, 10:02 PM IST

بہار میں پانچویں مرحلے میں ریاست کی پانچ سیٹوں پر انتخابات ہونے ہیں، اس کی پوری تفصیلات آج یہاں ریاست کے ایڈیشنل چیف الیکشن کمشنر سنجے کمار سنگھ نے میڈیا کو دی۔

متعلقہ تصویر

ریاست بہار میں پانچویں مرحلے کے لیے انتخابات کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔

متعلقہ ویڈیو
انتخابی کمیشن کی جانب سے ریاست میں ہر ممکن طریقے سے پرامن انتخابات کرانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی گئی ہے۔

اس دفعہ سیتامڑھی، مدھوبنی، مظفرپور، حاجی پور اور سارن پارلیمانی حلقے میں انتخابات ہو رہے ہیں۔

تما پولنگ بوتھ پر صبح کے 7 بجے سے شام کے 7 بجے ووٹنگ کا عمل جاری رہے گا۔

ریاست کے ایڈیشنل چیف الیکشن کمشنر سنجے کمار سنگھ نے بتایا کہ پانچویں مرحلے میں امیدواروں کی تعداد 82ہے۔

اس میں 6 عورتیں شامل ہیں انتخابی تشہیری مہم کا شور تھم گیا آئندہ 6 مئی کو 87 لاکھ 66 ہزار 722 افراد حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔

ان میں 16 ہزار 875 سروس ووٹرز بھی شامل ہیں، ان میں 46لاکھ 62 ہزار 380 مرد رائے دہندگان اور 40لاکھ 87, ہزار 242 عورتیں شامل ہیں۔

سنجے کمار سنگھ نے مزید کہا کہ نیم فوجی دستے اور پولیس اہلکار کے علاوہ متعلقہ ملازمین اپنے اپنے ضلع میں پہنچ چکے ہیں اس انتخاب کے دوران 8 ہزار 899 پولنگ مراکز قائم کیے گئے ہیں ۔

جن میں 8 ہزار 899 وی وی پیٹ استعمال کیے جائیں گے الیکشن کمیشن کے مطابق اس بار تین پارلیمانی حلقوں میں پندرہ سے زیادہ امیدوار ہے اس لیے اس بار 14 ہزار 260 بیلٹ یونیک کا نظم کیا گیا ہے۔

صاف شفاف انتخاب کرانے کے لئے الیکشن کمیشن نے 65 ہزار ملازمین اور 4 ہزار 349 مائیکرو آبزرور کو تعینات کیا ہے۔

اس کے علاوہ 400 جگہوں پر ویب کاسٹنگ کا بھی نظم کیا گیاہے ویشالی اور سارن کے دیارہ نامی علاقے میں گھوڑ سوار دستے اور کشتی سے نگرانی کی جائے گی۔

Intro:ریاست میں پانچویں مرحلے کے انتخاب کے لیے پانچ سیٹوں پر چھ تاریخ کو انتخابات ہونا ہے جس کی تیاری الیکشن کمیشن نے مکمل کر لی ہے آج انتخابی حلقوں میں تھم گیا بڑے پیمانے پر نیم فوجی دستوں گھوڑسوار دستے اور ندی کے کنارے والو علاقوں میں کشتی سے نگرانی کے علاوہ انتظامیہ کو چست کردیاگیاہے

Body:ریاست بیان میں پانچویں مرحلے کے انتخاب کے تحت بیان کی پانچ سیٹوں پر انتخاب ہونا ہے ان میں ان میں سیتامرھی مدھوبنی مظفرپور حاجی پور اور سارن پارلیمانی حلقے شامل ہیں الیکشن کمیشن کے ذریعے ان تمام پارلیمانی حلقوں میں اسمبلی کے سطح پر وقت مقرر کیا گیا ہے صبح سات بجے سے شام 6 بجے تک ووٹنگ عمل میں آئے گا
ریاست کے ایڈیشنل چیف الیکشن کمشنر سنجے کمار سنگھ نے بتایا کہ پانچویں مرحلے میں امیدواروں کی تعداد برا سی ہے جس میں چھ عورتیں شامل ہیں انتخابی تشہیری مہم کا شور تھم گیا آئندہ چھ مئی کو 87 لاکھ 66 ہزار 722 افراد رائے دہی کا استعمال کریں گے جن میں 16 ہزار 875 سروس ووٹر بھی شامل ہیں ان میں 46لاکھ 62 ہزار 380 مرد رائے دہندگان اور 40لاکھ 87, ہزار 242 عورتیں شامل ہیں
سنجے کمار سنگھ نے بتایا کہ نیم فوجی دستے اور پولیس اہلکار کے علاوہ متعلقہ ملازمین اپنے اپنے ضلع میں پہنچ چکے ہیں اس انتخاب کے دوران 8 ہزار 899 پولنگ مراکز قائم کیے گئے ہیں جن میں 8 ہزار 899 وی وی پیٹ استعمال کیے جائیں گے الیکشن کمیشن کے مطابق اس بار تین پارلیمانی حلقوں میں پندرہ سے زیادہ امیدوار ہے اس لیے اس بار 14 ہزار 260 بیلٹ یونیک کا نظم کیا گیا ہے صاف شفاف انتخاب کرانے کے لئے الیکشن کمیشن نے 65 ہزار ملازمین اور 4 ہزار 349 مائیکرو آبزرور کو تعینات کیا ہے

Conclusion:اس کے علاوہ 400 جگہوں پر ویب کاسٹنگ کا بھی نظم کیا گیاہے ویشالی اور سارن کے دیارہ علاقے میں گھڑ سوار دستے اور کشتی سے نگرانی کی جائے گی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.