پولیس ذرائع نے بتایا کہ 'باپ بیٹے جب اپنے گھر میں تھے تبھی مسلح افراد نے دونوں کا گولی مارکر قتل کردیا۔ قتل کی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ دونوں جرائم پیشہ افراد کو چوری کی گاڑی اپنےمکان کے نزدیک نہیں کھڑی کرنے دے رہے تھے۔'
ذرائع نے یہاں بتایاکہ مقتول کی شناخت موروا شمالی پنچایت کے وارڈ نمبر 9کے پپوٹھاکر (66) اور انکے 30سالہ بیٹے گنیش ٹھاکر کی شکل میں کی گئی ہے ۔اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچی پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے سمستی پورصدر اسپتال بھیج دی گئی ہیں۔اس سلسلہ میں ایف آئی آر درج کرکے پولیس جرائم پیشہ افراد کی گرفتاری کے لیے سبھی ممکنہ ٹھکانوں پر چھاپے ماررہی ہے ۔
باپ ۔ بیٹے کا گولی مار کر قتل - جرائم پیشہ افراد
بہار کے سمستی پور ضلع میں تاج پور تھانہ حلقہ کے موروا شمالی پنچایت میں آج جرائم پیشہ افراد نے دن دہاڑے باپ بیٹے کا گولی مار کر قتل کردیا۔