ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں باپ بیٹا ہلاک - ارریہ میں حادثہ

ارریہ ضلع میں ان دنوں آئے دن سڑک حادثے سے اموات میں اضافہ ہو رہا ہے، بالخصوص جوکی ہاٹ کے فٹکی چوک، تارن چوک، کاکن چوک، بیرگاچھی، بھبھرا چوک وغیرہ میں آئے دن سڑک حادثے ہورہے ہیں۔ ضلع انتظامیہ اس جانب کوئی خاص توجہ نہیں دے رہی، ان چوراہوں پر ٹریفک پولس بھی برائے ہے۔

Road Accident
author img

By

Published : Apr 25, 2019, 5:02 PM IST

ارریہ ضلع میں ان دنوں آئے دن سڑک حادثے سے اموات میں اضافہ ہو رہا ہے، بالخصوص جوکی ہاٹ کے فٹکی چوک، تارن چوک، کاکن چوک، بیرگاچھی، بھبھرا چوک وغیرہ میں آئے دن سڑک حادثے ہورہے ہیں۔ ضلع انتظامیہ اس جانب کوئی خاص توجہ نہیں دے رہی، ان چوراہوں پر ٹریفک پولس بھی برائے ہے۔

Road Accident

دوسرے اضلاع سے آنے والی گاڑیاں اسی راستے سے پورنیہ، کشن گنج، سلی گڑی اور پھر بنگال تک جاتی ہیں۔ زیرو مائل سے آنے والی ان سڑکوں پر دس بارہ اور بیس پہیے والی گاڑیوں کی لمبی لمبی قطار رہتی ہیں۔

آج جوکی ہاٹ کے کاکن چوک پر سڑک حادثے میں باپ بیٹے کی برسرموقع موت ہوگئی۔ حسن پور گاؤں کے 55 سالہ جگیشور چودھری اپنے 32 سالہ فرزند نوین چودھری کے ساتھ پورنیہ علاج کے لئے جا رہے تھے، کشن گنج سے آ رہی پک اپ گاڑی نے کاکن چوک کے سامنے ٹرک دیدی جس سے دونوں برسر موقع ہلاک ہوگئے۔

اس حادثے کے بعد مقامی لوگوں نے سڑک جام کر دیا اور مہلوکین کے لئے معاوضے کا مطالبے کیا۔حکام کی جانب سے یقین دہانی کے بعد لوگوں نے احتجاج ختم کیا۔

Intro:سڑک حادثہ میں باپ بیٹے کی موت

ارریہ : ارریہ ضلع میں ان دنوں آئے دن سڑک حادثے سے اموات میں اضافہ ہو رہا ہے. بالخصوص جوکی ہاٹ کے فٹکی چوک، تارن چوک، کاکن چوک، بیرگاچھی، بھبھرا چوک وغیرہ سڑک حادثے کا سینٹر پوائنٹ بن گیا ہے. مگر ضلع انتظامیہ اس جانب کوئی خاص توجہ نہیں دے رہی، ان چوک چوراہوں پر پولس والے بھی برائے نام ہوتے ہیں. دوسرے اضلاع سے آنے والی گاڑیاں اسی راستے سے پورنیہ، کشن گنج، سلی گڑی اور پھر بنگال تک جاتے ہیں. زیرو مائل سے آنے والی ان سڑکوں پر دس بارہ اور بیس چکے والی گاڑیوں کی لمبی لمبی قطار رہتی ہے.

Body:آج بھی جوکی ہاٹ کے کاکن چوک پر سڑک حادثے میں باپ بیٹے کی موت جائے وقوع پر ہی ہوگئی. سکٹی اسمبلی حلقہ کے حسن پور گاؤں تھانہ پلاسی کے 55 سالہ جگیشور چودھری اپنے 32 سالہ فرزند نوین چودھری کے ساتھ پورنیہ بذریعہ موٹرسائیکل علاج کے لئے جا رہا تھا، تبھی کشنگنج کی طرف سے آ رہا پک اپ گاڑی نمبر (BR11GB3670) نے کاکن چوک پر سامنے سے ٹکر مار دیا جس سے دونوں وہیں پر جاں بحق ہوگئے. حادثہ کے بعد مقامی لوگوں نے گاڑی اور ڈرائیور کو پکڑ لیا اور جوکی ہاٹ تھانہ کو اطلاع دی. تھانہ انچارج موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ارریہ صدر اسپتال بھیج دیا جبکہ گاڑی و ڈرائیور تھانے لے گئی.

Conclusion:اس حادثے کے بعد مقامی لوگوں نے سڑک جام کر دیا اور متوفی کو سرکاری معاوضے کا مطالبہ کرنے لگے. تھانہ انچارج کی یقین دہانی کے بعد لوگوں نے راستہ صاف کیا. وہیں دوسری جانب جاں بحق ہوئے اہل خانہ کا رو رو کر برا حال ہے، لاش پوسٹ مارٹم گھر پہنچنے کے بعد اہل خانہ چیخ پکار کرنے لگے. موقع پر بھاجپا کے پارلیمانی انتخاب کے امیدوار پردیپ کمار سنگھ اور سکٹی کے سابق رکن اسمبلی آنندی یادو نے پہنچ کر اہل خانہ کو دلاسہ دیا اور سرکاری معاوضہ دلانے کی بات کہی.

بائٹ....... اشوک چودھری، جاں بحق ہونے والے کے رشتہ دار
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.