ETV Bharat / state

Farmers Selling Paddy کسان نجی کمپنی کو دھان فروخت کررہے ہیں - کسانوں کو سرکاری ایجنسی

پیکس کے پچیدہ شرائط اور وقت پر پیسے نہیں ملنے سے ناراض کسان نجی ایجنسی اور کاروباریوں کو ہی فائدہ نقصان کی پرواہ کئے بغیر فروخت کررہے ہیں حالانکہ نجی ایجنسیوں کی جانب سے زیادہ مقدار میں 'سونم' دھان کی خریداری کی جارہی ہےFarmers Selling Paddy

کسان نجی کمپنی کو دھان فروخت کررہے ہیں
کسان نجی کمپنی کو دھان فروخت کررہے ہیں
author img

By

Published : Nov 26, 2022, 3:14 PM IST

گیا:ریاست بہار کے ضلع گیا کے کسانوں کو سرکاری ایجنسی 'پیکس' پر اعتماد نہیں ہے، یہی وجہ ہے کہ کسان اپنی فصل 'دھان' پرائیویٹ ایجنسیوں اور تاجروں کو فروخت کر رہے ہیں، Farmers Selling Paddy To Private Company In Gaya In Bihar

کسان نجی کمپنی کو دھان فروخت کررہے ہیں

اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ پرائیویٹ ایجنسیوں اور تاجروں کی جانب سے فوری طور پر دھان کی قیمت ادا کر دی جاتی ہے۔ جبکہ پیکس کے ذریعہ رقم کی ادائیگی میں برسوں لگ جاتے ہیں، حالانکہ پرائیویٹ ایجنسی کی طرف سے دھان کی خریداری کی قیمت مقرر نہیں ہے، بعض جگہوں پر دھان 2200 روپے فی کوئنٹل اور بعض مقامات پر 1900 روپے فی کوئنٹل کے حساب سے خریدا جا رہا ہے۔

کسان نجی کمپنی کو دھان فروخت کررہے ہیں
کسان نجی کمپنی کو دھان فروخت کررہے ہیں

اس سال محکمہ کوآپریٹیو نے پیکس کو 2060 روپے فی کوئنٹل دھان خرید نے کی قیمت طے کی ہے، لیکن پیکس سے کسانوں کو دھان فروخت کرنے میں کئی امور سے گزرنا پڑتا ہے ، اس پیچیدہ عمل کو دیکھ کر تاجر بھی اس کا فائدہ اٹھا رہے ہیں ، گیا میں روزانہ تقریباً 100 ٹرک دھان کی خریداری ہو رہی ہے۔ ضلع سے باہر آندھرا پردیش اور دیگر ریاستوں میں دھان لے جایا جا رہا ہے،

کسان نجی کمپنی کو دھان فروخت کررہے ہیں
کسان نجی کمپنی کو دھان فروخت کررہے ہیں

اس سلسلے میں کسان سنتوش پرساد کا کہنا ہے کہ سرکاری خریداری مرکز میں نمی کی بات کر کے اصل وزن سے زیادہ وزن لیا جاتا ہے، پیسے حاصل کرنے کے لئے کسانوں مشکلات کاسامنا کرنا ہوتا ہے ۔

مزید پڑھیں:Sugar Free Potato گیا میں پہلی مرتبہ شوگرفری کالے آلو کی کاشت

کمپنی کے ایک رکن پنٹو کمار گپتا نے بتایا کہ وہ کسانوں سے پیکس سے زیادہ قیمت پر دھان خرید رہے ہیں، حالانکہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ آندھرا پردیش اور دیگر ریاستوں میں مانگ کی وجہ سے وہ زیادہ سونم دھان خریدتے ہیں۔

کسان رہنما اندر ودروہی نے کہا کہ ضلع میں حکومتی سطح پر 2.45 لاکھ ٹن دھان حاصل کرنے کا ہدف تھا، لیکن کوآپریٹو محکمہ کے مطابق اب تک ضلع میں منتخب 78 خریداری مراکز میں 222 کسانوں سے 1467 ٹن دھان کی خریدی ہوئی ہے،سونم اروا چاول کی قیمت مارکیٹ میں ستر روپیے سے 120 روپیے فی کلو ہوتی ہے بہار میں نجی کمپنی یا کاروباریوں کے لیے دھان کا منیم دام طے نہیں ہے جسکی وجہ سے خریداری منمانی ڈھنگ سے ہوتی ہےFarmers Selling Paddy To Private Company In Gaya In Bihar

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.