ETV Bharat / state

ایس پی کو دھمکی دینے والا گرفتار - فرضی مرکزی وزیر اور رکن اسمبلی کی حیثیت سے دھمکی دینے والا اب پولیس کی گرفت میں

ریاست بہار کے ضلع کیمور کے ایس پی کو فرضی مرکزی وزیر اور رکن اسمبلی کی حیثیت سے دھمکی دینے والا اب پولیس کی گرفت میں ہے۔

ایس پی کو دھمکی دینے والا گرفتار
ایس پی کو دھمکی دینے والا گرفتار
author img

By

Published : Mar 17, 2020, 2:45 AM IST

ملزم ایس پی اور ادھورا تھانہ افسر کو دھمکی دے کر شراب کاروباری کو چھڑانے کی کوشش میں تھا۔ فرضی مرکزی وزیر اور رکن اسمبلی کی گرفتاری کی تصدیق خود کیمور ایس پی نے کی۔

انہوں نے بتایا کہ گرفتار دونوں شخص ادھورا تھانہ کے ہی باشندہ ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ 15 مارچ کو ادھورا پولس نے بڑوانکلا کے بہو ارا ڈیہ کے جنگل میں کچہ شراب بناتے وقت شراب کی غیر قانونی بھٹی کو مسمار کر دیا تھا۔

ایس پی کو دھمکی دینے والا گرفتار

اس معاملہ میں دو افراد جس میں پرتاپ یادو عرف پرتاپ سنگھ ولد بلی رام یادو اور شیو جی یادو ولد دکھی یادو ساکن بڑوان کلا ادھورا کو گرفتار کیا گیا تھا۔ 16 مارچ کو ایس پی اور تھانہ افسر ادھورا کے سرکاری موباٸل پر کالز آئے تھے۔

اس سلسلے میں انہوں نے بتایا کہ فون پر انہیں کہا گیا کہ بھوجپور بہار کے رکن اسملبی ان سے بات کر رہے ہیں۔ ان کا آدمی شیو جی یادو کو گرفتار کیا گیا ہے انہیں چھوڑ دیا جائے۔ اسی دوران ایک دوسرے نمبر سے کال آئی اور کہا گیا کہ وہ مرکزی وزیر آرہ بہار سے بول ریے ہیں اور ان کے یہاں کام کرنے والا آدمی نگینہ یادو کے بھاٸ کو چھوڑ دیا جائے۔

ایس پی کو دھمکی دینے والا گرفتار
ایس پی کو دھمکی دینے والا گرفتار

انہوں نے بتایا کہ اس کے بعد دونوں نمبرات کی تحقیق کروائی گئی جس میں پتہ چلا کہ دونوں نمبرات فرضی ہیں۔ نمبر کے آدھار پر دکھی سنگھ بڑوان کلا ادھورا کو گرفتار کیا گیا۔گرفتار شخص کے پاس سے دونوں نمبر کا موباٸل بھی برامد کر لیا گیا ساتھ ہی سکر ہٹہ سے چھینا گیا لاٸسنسی راٸفل بھی ضبط کر لیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.