ETV Bharat / state

’اپنی ناکامی کو چھپانے کے لئے سی اے اے لائی ہے سرکار‘ - ارریہ کے سابق رکن پارلیمان محمد سرفراز عالم

ارریہ کے سابق رکن پارلیمان محمد سرفراز عالم نے مرکزی حکومت کی سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت اپنی ناکامی کو چھپانے کے لیے سی اے اے لائی ہے۔

Ex mp sarfaraz alam attack on central government
’اپنی ناکامی کو چھپانے کے لئے سی اے اے لائی ہے سرکار‘
author img

By

Published : Dec 20, 2019, 1:44 PM IST

سیمانچل گاندھی تسلیم الدین کے صاحبزادے و ارریہ کے سابق رکن پارلیامن محمد سرفراز عالم نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آج جتنے بھی سیکولر لوگ اور پارٹیاں ہیں انہیں سڑک پر آجانا چاہیے۔

’اپنی ناکامی کو چھپانے کے لئے سی اے اے لائی ہے سرکار‘

انہوں نے مزید کہا کہ جے ڈی یو کے نقاب پہنے ہوئے ہیں اصلی چہرہ تو وہی ہیں . بھاجپا تو کھلے توڑ پر ہمارا مخالف ہے.

سرفراز نے کہا کہ موجودہ سرکار ہر میدان میں ناکام ثابت ہورہی ہے. ملک میں روزگار نہیں ہے، بےروزگاری کو چھپانے کے لئے سرکار نئے نئے ہتھکنڈے اپنا رہی ہے. 45 برس بنام 5 برس میں جتنی بےروزگاری ہوئی وہ پہلے کبھی نہیں ہوئی. جی ڈی پی گر گئی، مہنگائی آسمان چھو رہی ہے، خواتین محفوظ نہیں ہیں، سرکار اپنی ان ناکامیوں کو چھپانے کے لئے سی اے اے قانون لائی ہے تاکہ عوام کا ذہن بھٹکایا جا سکے۔

سرفراز عالم نے کہا کہ جب جب سالمیت پر، سیکولرزم پر انگلی اٹھی ہے ہم نے دامن تھاما ہے، ہم سیکولر لوگ ہیں، ملک میں امن و امان قائم رہے، آپسی بھائی چارگی کو تقویت ملے یہی ہماری کوشش رہتی ہے.

انہوں نے کہا کہ آج امت شاہ اور مودی جی کی قیادت میں ملک کو جلا رہا ہے، آسام جل رہا ہے اور یہ آگ دھیرے دھیرے پورے ملک میں پھیل رہی ہے ضرورت اس بات کی ہے کہ ملک کو نفرت کی آگ سے بچایا جائے، پہلے روٹی، کپڑا، روزگار اور ترقی کے مواقع ملنے چاہیے.

Intro:کشن گنج : سیمانچل گاندھی تسلیم الدین کے صاحبزادے و ارریہ کے سابق رکن پارلیامن محمد سرفراز عالم نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آج جتنے بھی سیکولر لوگ اور پارٹیاں ہیں انہیں سڑک پر آجانا چاہیے اور جو جے ڈی یو کے نقاب پہنے ہوئے ہیں اصلی چہرہ تو وہی ہیں . بھاجپہ تو کھلے توڑ پر ہمارا مخالف ہے.
سرفراز نے کہا کہ موجودہ سرکار ہر میدان میں ناکام ثابت ہورہی ہے. ملک میں روزگار نہیں ہے، بےروزگاری کو چھپانے کے لئے سرکار نئے نئے ہتھکنڈے اپنا رہی ہے. 45 سال بنام 5 سال میں جتنی بےروزگاری ہوئی وہ پہلے کبھی نہیں ہوئی. جی ڈی پی گر گئی، مہنگائی آسمان چھو رہی ہے، خواتین محفوظ نہیں ہیں، سرکار اپنی ان ناکامیوں کو چھپانے کے لئے سی اے اے قانون لائی ہے تاکہ عوام کا دھیان خاص مددوں سے ہٹ کر ادھر آجاے. سرفراز عالم نے کہا کہ جب جب سالمیت پر، سیکولرزم پر انگلی اٹھی ہے ہم نے دامن تھاما ہے، ہم سیکولر لوگ ہیں، ملک میں امن و امان قائم رہے، آپسی بھائی چارگی کو تقویت ملے یہی ہماری کوشش رہتی ہے. انہوں نے کہا کہ امت شاہ آج مودی جی کی قیادت میں ملک کو جلا رہا ہے، آسام جل رہا ہے اور یہ آگ دھیرے دھیرے پورے ملک میں پھیل رہی ہے ضرورت اس بات کی ہے کہ ملک کو نفرت کی آگ سے بچایا جائے، پہلے روٹی، کپڑا، روزگار اور ترقی کے مواقع ملنے چاہیے.
دیکھیے متعلقہ ویڈیو

Body:BITE
Sarfraz Alam : Ex MP Araria

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.