اس قانون کے خلاف اپنے مطالبات کا ایک خط صدر جمہوریہ کو بھیجنے کے لیے پولیس افسران کے سپرد کیا۔
جے ڈی یو کے رکن قانون ساز کونسل غلام رسول بلیاوی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ادارہ شرعیہ کی جانب سے منعقد احتجاجی جلوس میں شامل ہوئے اس احتجاج کی قیادت کرتے ہوئے حکومت سے اس قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔
ادارہ شریعہ کے ذریعہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی جلوس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ پٹنہ کے سلطان سے بعد نمازے جمعہ شامل ۔
گزشتہ روز پارٹی نے بیان جاری کر شہری ترمیمی قانون کے خلاف بیان دینے والوں کو نصیحت کی تھی پارٹی نے غلام رسول بلیاوی کو بھی اس قانون کے خلاف وزیراعلی کو لکھے خط کے تعلق سے نصیحت کی تھی۔