ETV Bharat / state

انٹری مافیا غلام مصطفی کی گرفتاری - bihar

مشہور انٹری مافیا غلام مصطفی کو ریاست بہار کے کشن گنج پولس نے اپنے حراست میں لے لیا ہے، مصطفی کی گرفتاری کو کشن گنج پولس بڑی کامیابی کے طور پر دیکھ رہی ہے۔

انٹری مافیا غلام مصطفی کی گرفتاری
author img

By

Published : Aug 9, 2019, 11:47 PM IST

اس سلسلے میں ایس پی کمار آشاس کے مطابق انٹری مافیا میں شامل تمام ملزمین کی گرفتاری جلد از جلد ہوگی۔

انٹری مافیا غلام مصطفی کی گرفتاری

انہوں نے کہا کہ پولس گنہگاروں کو کسی بھی قیمت پر نہیں بخشے گی ساتھ ہی اس بات کا بھی بھروسہ دلایا کہ بے گناہ لوگ حراساں نہیں کئے جائیں گے۔

غور طلب ہے کہ کشن گنج ضلع میں جرائم کے واقعات دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں۔ ایک طرف جہاں چوری اور لوٹ کے واقعات میں مسلسل جاری ہے وہیں انٹری مافیا کا قہر اور دن دھاڑے ہورہے قتل سے پولس کی شاخ پر سوالیہ نشان لگ رہے ہیں، ایسے میں غلام مصطفی کی گرفتاری سے پولس چین کی سانس لے رہی ہے۔

Intro:بہار : مشہور انٹری مافیا غلام مصطفی کو کشن گنج پولس نے اپنے حراست میں لے لیا ہے۔ مصطفی کی گرفتاری کو کشن گنج پولس بڑی کامیابی کے طور پر دیکھ رہی ہے۔ ایس پی کمار آشاس کے مطابق انٹری مافیا میں شامل سبھی ملزمین کی گرفتاری جلد از جلد ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ پولس گنہگاروں کو کسی بھی قیمت پر نہیں بخشے گی ساتھ ہی اس بات کا بھی بھروسہ دلایا کہ بے گناہ لوگ حراساں نہیں کئے جائیں گے۔
غور طلب ہے کہ کشن گنج ضلع میں جرائم کے واقعات دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں۔ ایک طرف جہاں چوری اور لوٹ کے واقعات میں مسلسل بڑھوتری ہو رہی ہے وہیں انٹری مافیا کا قہر اور دن دھاڑے ہورہے قتل سے پولس کی شاخ پر سوالیہ نشان لگ رہے ہیں، ایسے میں غلام مصطفی کی گرفتاری سے پولس چین کی سانس لے رہی ہے۔
دیکھیئے متعلقہ ویڈیوBody:Bites
Kumar Ashis : SP Kishanganj Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.