ETV Bharat / state

ویشالی میں انگریزی شراب برآمد - English wine seized in Vaishali bihar

ریاست بہار میں ضلع ویشالی کے مہوا تھانہ علاقہ سے پولیس نے ٹرک پر لدی 450 کارٹن انگریزی شراب برآمد کی ہے۔

ریاست بہار میں ضلع ویشالی کے مہوا تھانہ علاقہ سے پولیس نے ٹرک پر لدی 450 کارٹن انگریزی شراب برآمد کی ہے

author img

By

Published : Jun 12, 2020, 9:17 PM IST

پولیس نے بتایا کہ اطلاع ملی تھی کہ سمگلر شراب کی بڑی کھیپ لیکر مدھول ہاٹ بازار کے نزدیک آئے ہوئے ہیں۔

اسی بنیاد پر پولیس نے جمعرات کو دیر رات مدھول ہاٹ بازار کے نزدیک گھیرا بندی کی، جس کے بعد پولیس کو دیکھتے ہی شراب سمگلر ٹرک چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

English wineریاست بہار میں ضلع ویشالی کے مہوا تھانہ علاقہ سے پولیس نے ٹرک پر لدی 450 کارٹن انگریزی شراب برآمد کی ہے
ریاست بہار میں ضلع ویشالی کے مہوا تھانہ علاقہ سے پولیس نے ٹرک پر لدی 450 کارٹن انگریزی شراب برآمد کی ہے

اطلاع کے مطابق ٹرک کی تلاشی کے دوران ہریانہ میں تیار 450 کارٹن انگریزی شراب برآمد کی گئی، برآمد شراب کی قیمت قریب 50 لاکھ روپے بتائی جارہی ہے۔

وہیں دوسری جانب پولیس نے اس معاملے میں کیس درج کرکے آگے کی تفتیش کی شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.