ETV Bharat / state

گیا: چناوی پاٹھ شالا کا افتتاح

بھارتی ریاست بہار میں گیا کے گاندھی میدان میں ووٹرز کو انتخابات کے متعلق جانکاری فراہم کرنے کے لئے چناؤ پاٹھ شالا قائم کی گئی۔

author img

By

Published : Mar 15, 2019, 11:24 PM IST

چناوی پاٹھ شالا

عام انتخابات کے پیش نظر ووٹرز کو بیدار کرنے کے لئے گیا انتظامیہ مسلسل ریلی اور پروگرام کا انعقاد کر رہی ہے۔

چناوی پاٹھ شالا کا افتتاح

اسی سلسلے میں بہار کے الیکشن کمیشنر گیا پہنچے اور انہوں نے پاٹھ شالا کا افتتاح کیا۔

پروگرام میں الیکشن کمیشنر اجئے نائک نے پہلی بار ووٹ دینے کا حق حاصل کرنے والے ووٹرز کو کارڈ فراہم کیا۔ ساتھ ہی انہوں نے امید ظاہر کی کہ انتخابات میں ووٹرز بڑے پیمانے پرحصہ لیں گے اور اپنے حق کا استعمال کریں گے۔

Intro:گیا: ریاستی الیکشن کمشنر نے چناؤ پاٹھ شالا افتتاح کیا

گیا کہ گاندھی میدان میں ووٹرز کو انتخابات کے متعلق جانکاری فراہم کرنے کے لئے چناؤ پاٹھ شالا قائم کیا گیا ہے-

Body:عام انتخابات کے پیش نظر ووٹرز کو بیدار کرنے کے لئے گیا انتظامیہ لگاتار ریلی اور پروگرام کا انعقاد کر رہا ہے-

اسی سلسلے سے بہار کے الیکشن کمیشنر گیا پہنچے اور انہوں نے چنا پاٹھ شالا کا افتتاح کیا-

پروگرام میں الیکشن کمیشنر اجئے نایک نے پہلی بار ووٹ دینے کا حق حاصل کرنے والے ووٹرز کو کارڈ فراہم کیا ساتھ ہی انہوں نے امید ظاہر کی کہ انتخابات میں ووٹرز بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے اور اپنے حق کا استعمال کریں گے-

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.