ETV Bharat / state

بہار انتخابات : الیکشن کمیشن کی پریس کانفرنس آج - بہار کی خبریں

الیکشن کمیشن کی آج دوپہر 12:30 بجے پریس کانفرنس ہو گی، جس میں بہار انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کیا جائے گا۔

الیکشن کمیشن کی پریس کانفرنس آج
الیکشن کمیشن کی پریس کانفرنس آج
author img

By

Published : Sep 25, 2020, 9:12 AM IST

بہار انتخابات سے متعلق آج الیکشن کمیشن کی پریس کانفرنس ہوگی ۔یہ پریس کانفرنس دوپہر 12:30 بجے ہوگی۔

اس سے قبل الیکشن کمیشن کی دو رکنی ٹیم نے بہار کا دو روزہ دورہ کرکے حالات کا جائزہ لیا تھا۔

کووڈ 19 کے پیش نظر الیکشن کمیشن کی ٹیم نے ریاست کے سبھی اضلاع کے ڈی ایم اور ایس پی کے ساتھ جائزہ میٹنگ کی تھی۔

واضح رہے کہ بہار میں موجودہ اسمبلی کی مدت 29 نومبر کو ختم ہوجائے گی، اسی لیے بہار میں اسمبلی انتخابات اس سال نومبر میں ہونے کے امکانات ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.