ETV Bharat / state

کیمور: جشن عید میلاالنبیﷺ بڑے ہی سادگی کے ساتھ منایا گیا - بہار نیوز

کورونا وائرس کے سبب رواں برس جشن عید میلاالنبیﷺ بڑے ہی سادگی کے ساتھ منایا گیا۔ ریاست کے ضلع کیمور میں بھی بڑے ہی سادگی کے ساتھ منایا گیا۔

eid milad un nabi celebrated with simplicity in kaimur
جشن عید میلاالنبیﷺ بڑے ہی سادگی کے ساتھ منایا گیا
author img

By

Published : Oct 30, 2020, 10:23 PM IST

رواں برس کیمور کے شہر بھبھوا میں نکلنے والا جلوس محمدی بھی نہیں نکلا، ضلع انتطامیہ کی اپیل پر جلوس محمدی نہیں نکالا گیا۔ بلکہ بھبھوا کے ایکتا چوک پر ایک چھوٹی سی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔

دیکھیں ویڈیو

اس موقع پر بزم کمیٹی بھبھوا کی جانب سے گلاب کا پھول لوگوں میں تقسیم کر انسانیت کا پیغام دیا گیا۔ اس موقع پر علما کرام نے خاص کر مسلم نوجوانوں سے کہا کہ مذہب اسلام ہمیشہ سے امن کا گہوارا رہا ہے۔ اسلام میں نشہ حرا م قرار دیا گیا ہے۔ نشہ کا استعمال کرنے والوں کی معافی بھی نہیں ہے۔ اسلئے نشہ کے استعمال سے بچیں، ساتھ ہی اس کے نزدیک بالکل بھی نہیں جاٸیں۔

موجود سبھی علما نے حضرت محمد ﷺ کی زندگی کے بارے میں بتایا اور کہا کی اسلام مذہب ایسے ہی نہیں منظر عا م پر آیا، بلکی انسانیت کا پیغام کے ساتھ پورے دنیا میں پھیلا۔ محمد صاحب پر نہ جانے کیسے کیسے ظلم برپا کیا گیا۔ پھر بھی سارے ظلم کو سہا اور مذہب اسلام کو دنیا کا سب سے امن والا مذہب بنایا۔ ہم سب ان کے امتی ہیں اور آپ سبھی کو ان کے بتائے ہوئے راستے پر چلنا ہی اسلام مذہب کا مقصد ہے۔

مزید پڑھیں:

ملک کے ان شہروں میں مختلف انداز سے منائی گئی عید میلادالنبیؐ

صبح صادق سبھی مساجد میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ دن بھر مختلف مقامات پر ذکر نبی کا اہتمام کیا گیا اور دیر رات عید میلاالنبی کا سلسلہ چلتا رہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.