ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن کی وجہ سے بچوں کی تعلیم متاثر

author img

By

Published : Jun 20, 2020, 5:59 PM IST

ملک کے دیگر حصوں کی طرح ریاست بہار کے بچوں کی تعلیم بھی لاک ڈاؤن کی وجہ سے بُری طرح متاثر ہوئی ہے۔

لاک ڈاؤن کی وجہ سے بچوں کی تعلیم متاثر
لاک ڈاؤن کی وجہ سے بچوں کی تعلیم متاثر

اب ریاست میں مرکزی حکومت کی گائیڈ لائنس کے مطابق رواں برس کے جولائی2020 میں اسکول کھولے جا سکتے ہیں۔

لاک ڈاؤن کی وجہ سے بچوں کی تعلیم متاثر

لاک ڈاون کے زمانہ میں آن لائن کلاسیز میںبچوں کو سلیبس کے مطابق پڑھایا گیا ہے۔

پرائویٹ اسکولز کے ساتھ ساتھ بہار کے تمام سرکاری اسکولز میں آن لائن تعلیم دی جاتی رہی ہے۔

تاہم ماہرین تعلیم کی رائے ہے کہ کلاس روم میں دی جانے والی تعلیم کا مقابلہ آن لائن کلاسیز نہیں لے سکتی ہیں۔اس لیے حکومت نے اب اسکولز کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دارالحکومت پٹنہ کے ایک پرائیوٹ اسکول کے پرنسپل ڈاکٹر راجیو رنجن کا کہنا ہے کہ 25 فیصدی سلیبس کم کیا جا رہا ہے، صرف ضروری چیزوں کی تعلیم ہی بچون کو دی جا رہی ہے۔

جب کہ پرنسپل آنند پرکاش کا کہنا ہےکہ تین مہینے کا وقت جو لاک ڈاوں کی وجہ سے برباد ہوا ہے، اس کی بھرپائی نہیں کی جاسکتی ہے۔لہذا سلیبس میں کمی کرنا ناگزیر ہے۔

اس بارے ای ٹی وی بھارت ایک خصوصی رپورٹ تیار کی ہے، جسے یہاں پیش کیا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.