ETV Bharat / state

روڈ سیفٹی ماہ پر سرکاری بسوں کے ڈرائیور کو اعزاز بخشا گیا - اس پروگرام کے دوران موجود شرکاء

گیا میں قومی روڈ سیفٹی ماہ کے تحت روڈ سیفٹی بیداری کے لیے ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا. اس پروگرام کا افتتاح مگدھ کے کمشنر مینک وروڑے نے شمع روشن کرکے کیا۔

road safety month
روڈ سیفٹی ماہ پر سرکاری بسوں کے ڈرائیور کو اعزاز بخشا گیا
author img

By

Published : Feb 13, 2021, 10:49 PM IST

اس پروگرام کے دوران موجود شرکاء کو کمشنر نے سڑک سیفٹی سے متعلق تمام اصولوں پر عمل درآمد کے لئے وعدہ بھی لیا۔

روڈ سیفٹی ماہ پر سرکاری بسوں کے ڈرائیور کو اعزاز بخشا گیا

کمشنر نے کہا کہ ٹریفک پروگرام کا مقصد ٹریفک سے متعلق بیداری پیدا کرنی ہے، سب سے سنگین بات یہ ہے کہ ٹریفک کے سبھی قوانین کو اسی فیصد سے زیادہ لوگ نظر انداز کردیتے ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ روزانہ حادثات کی خبریں سنی اور دیکھی جاتی ہیں، انہوں نے کہا کہ حادثے سے بچنا ہے تو روڈ سیفٹی کا خیال مکمل طور پر رکھیں۔اپنے گھر والوں کی زندگی تباہ ہونے سے بچائیں۔'

انہوں نے اس دوران سرکاری بس کے تمام افراد کی تعریف کی خاص طور پر لاک ڈاون کے دوران مسافروں کو ان کے مقام تک پہنچانے کے لیے ہروقت ڈیوٹی پر مامور رہے۔
علاقائی ٹرانسپورٹ منیجر پون کمار شانڈیل نے کہا کہ لوگ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرتے رہتے ہیں، ہیلمیٹ نہیں لگانے کو فیشن سمجھتے ہیں جبکہ حقیقت ہے کہ ہیلمیٹ اور سیٹ بیلٹ کی وجہ سے زندگیاں حادثات سے محفوظ ہوئی ہیں۔

اس دوران سرکاری بسوں کے ڈرائیور، کنڈیکٹر اور دیگر اسٹاف کو کمشنر کے ہاتھوں اعزاز سے نوازا گیا، ساتھ ہی بس اسٹینڈ میں پانی کی ٹنکی کا بھی کمشنر کے ہاتھوں افتتاح عمل میں آیا۔ اس موقع پر پروگرام کی نظامت یوا پریاس کے رکن وسیم نیئر انصاری نے کی۔

یہ بھی پڑھیں: گیا میں ہجومی تشدد کا معاملہ، جائزہ لینے پہنچی کمیشن کی ٹیم

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.