ETV Bharat / state

کیمور: سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک - ڈرایٸور کی موت

ریاست بہار کے کیمور ضلع واقع بھبھوا موہنیاں شاہراہ پر رتوار موضع کے پاس ٹریکٹر ٹرالی کے ساتھ پلٹ جانے سے ڈرائیور کی پانی میں ڈوبنے سے موت ہو گئی۔

سڑک حادثہ میں ڈرایٸور ہلاک
author img

By

Published : Sep 22, 2019, 11:54 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 3:46 PM IST

اطلاع کے مطابق مقامی لوگوں کا الزام ہے کہ ٹریکٹر پلٹنے کی اطلاع فوراً تھانہ کو دی جا چکی تھی۔ لیکن جب تک پولس موقع پر پہنچی کافی دیر ہو چکی تھی۔ ایک گھنٹے کی مشقت کے بعد گاٶں والوں نے ٹریکٹر کے انجن سے دبے ڈراٸیور کو پانی سے نکالا۔

سڑک حادثہ میں ڈرایٸور ہلاک

دراصل اتوار کی دیر شام ریاست بہار کے کیمور ضلع واقع بھبھوا موہنیاں شاہراہ پر رتوار موضع کے پاس ٹریکٹر ٹرالی کے ساتھ پلٹ جانے سے ڈرائیور کی موت جائے واقعہ پر ہی پانی میں ڈوبنے سے ہو گٸ۔

ٹریکٹر پر قریب تین ٹن کے چھڑ لدا ہوا تھا۔ جیسے ہی ٹریکٹر ٹرالی رتوار موضع کے واقع ڈی اے وی اسکول کے پاس پہنچی ڈرائیور نے اپنا توازن کھو دیا۔

سڑک کے کنارے گڑھے میں پلٹنے کی اطلاع مقامی لوگوں کوملی تو لوگوں نے وہاں پہنچ کر ڈرائیور کو بچانے کی بہت کوشش کی لیکن ڈرائیور کو بچایا نہیں جا سکا۔

نوجوانوں نے ڈرائیور کو باہر نکالنے کی کوشش کی۔ قریب 45 منٹ تک مشقت کے بعد ڈرائیور کو باہر نکالا جا سکا تھا۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ٹریکٹر پر قریب 3 ٹن چھڑ لدا ہوا تھا۔ جیسے ہی وہ موہنیاں کی طرف سے رتوار موضع کے پاس پہنچا تبھی ڈرائیور نے اپنا توازن کھو دیا اور سڑک کے کنارے چارٹ میں انجن سمیت جا کر پلٹ گیا۔ ڈرائیور بھی انجن کے نیچے دب گیا۔ جس سے ڈرائیور کو بڑی مشکل سے باہر نکالا گیا۔

Intro:حادثہ ک اطلاع کے بعد بھی دیر سے پہونچی پولس گٸ جان۔
کیمور .اگر اطلاع ملنے کے فوراًبعد ہی موقع پر بھبھوا پولس پہونچ جاتی تو سڑک حادثہ میں مرے ٹریکٹر ڈرایٸور کی جان بچاٸ جا سکتی تھی۔ جبکی بھبھوا تھانا سے رتوار موضع کی دوری قریب دس کیلومیٹر کی ہے۔عینی شاہدین کا الزام ہیکی ٹریکٹر پلٹنے کی اطلاع فوراً تھانہ کو دی جا چکی تھی ۔ جب تک پولس موقع پر پہونچی کافی دیر ہو چکی تھی ۔ایک گنٹہ کڑی مشقت کے بعد گاٶں والوں نے ٹریکٹر کے انجن سے دبے ڈراٸیور کو پانی سے بڑی مشقت کے بعد نکالا گیا۔ بتاتے چلیں کی اتوار کی دیر شام
ریاست بہار کے کیمور ضلع واقع بھبھوا موہنیاں شاہراہ پر رتوار موضع کے پاس ٹریکٹر ٹرالی کے ساتھ پلٹ جانے سے ڈرایٸور کی موت موقع واردات پر ہی پانی میں ڈوبنے سے ہو گٸ تھی ۔ ٹریکٹر پر قریب تین ٹن کے چھڑ لدا ہوا تھا۔ جیسے ہی ٹریکٹر ٹرالی رتوار موضع کے واقع ڈی اے وی اسکول کے پاس پہونچی ڈرایٸور نے اپنا توازن کھ دیا۔سڑک کے کنارے گڈھے میں پلٹنے کی اطلاع مقامی لوگوں کوملی تو لوگوں نے موقع پر پہونچ کر ڈرایٸور کو بچانے کی بہت کوشش کی لیکن ڈرایٸور کو بچایا نہیں جا سکا۔

ملی بڑی تعداد میں نوجوانوں نے ڈرایٸور کو باہر نکالنے کی کوشش کی۔قریب 45 منٹ تک مشقت کے بعد ڈراٸور کو باہر نکالا جا سکا تھا۔تب تک اس کی انجن سے دب کر موت ہو چکی تھی۔ عینی شاہدین کا کہنا ہےکی ٹریکٹر پر قریب ٣ ٹن چھڑ لدا ہوا تھا۔جیسے ہی وہ موہنیاں کی طرف سے رتوار موضع کے پاس پہونچا تبھی ڈرایٸور نے اپنا توازن کھو دیا اور سڑک کے کنارے چارٹ میں انجن سمیت جا کر پلٹ گیا۔ڈراٸور بھی انجن کے نیچے دب گیا۔چونکہ بارش کے موسم میں چارٹ میں قریب ٣ سے ٥ فٹ پانی بھرا ہوا ہے۔ جس سے ڈراٸور کوبڑی مشکل سے باہر نکالا گیا۔Body:سڑک حادثہ میں دیر سے پہونچی پولسConclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 3:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.