ETV Bharat / state

دربھنگہ: ہجومی تشدد کے خلاف مسلمانوں کا زبردست مظاہرہ - ضلع دربھنگہ

بہار کے ضلع دربھنگہ کے مسلمانوں نے بھی ہزاروں کی تعداد میں ہجومی تشدد کے خلاف مظاہرہ کیا۔

ہجومی تشدد کے خلاف مظاہرہ
author img

By

Published : Jul 6, 2019, 3:23 PM IST

اس مظاہرے میں متعدد تنظیموں کے رہنماؤں نے خطاب کیا۔

ہجومی تشدد کے خلاف مظاہرہ
مظاہرین کا کہنا تھا کہ' ہجومی تشدد کا یہ واقعہ سیاسی ساز باز کے بغیر ممکن نہیں اگر اسی طرز پر ہجومی تشدد کے واقعات ہوتے رہے تو پورے ملک میں مظاہرے میں اضافے ہوں گے اور حالات بگڑ جائیں گے۔

دیگر مظاہرین کا کہنا ہے کہ' اس مظاہرے میں مسلم دلت سبھی شامل ہیں ملک کے اندر اس طرح کے واقعہ کو انجام دے کر ماحول خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے'۔

انھوں نے مزید کہا یہاں کے عوام امن پسند شہری ہیں لیکن کچھ شر پسند عناصر لگاتار اس طرح کے واقعات انجام دے کر ماحول خراب کر رہے ہیں، حکومت ان لوگوں کے خلاف اسپیڈی ٹرایل چلاکر سخت سے سخت سزا دے تاکہ ملک اور بہار کا نام بدنام نہ ہو۔

واضح رہے کہ ملک میں ہجومی تشدد میں لگاتار مسلم اور دلت نوجوانوں کا قتل کیا جا رہا ہے چھوٹے چھوٹے بہانے بناکر مذہبی نعرے لگوانے کے نام پر ہورہے واقعات کے خلاف آج دربھنگہ میں بھی آل انڈیا مسلم بیداری کارواں اور انجمن خدائی ملت اور انجمن کاروان ملت کی قیادت میں یہ مظاہرہ کیا گیا۔

Intro:ہندوستان اپنی روایات اور تہذیب کے بنیاد پر عالمی سطح پر منفرد شناخت رکھتا ہے - اس شناخت کو بچانے کے لئے تمام امن پسند افراد کو بے گناہ اور مظلوم دلیت مسلمانوں کے ساتھ کھرا ہونا ہوگا کچھ اسی طرح کی سوچ کے ساتھ اج دربھنگہ کے مسلمانوں نے بھی ہزاروں کی تعداد میں دربھنگہ کلا گھاٹ مدرسہ سے مظاہرہ کرتے ہوئے دربھنگہ کمسنری تک چل کر دھرنا دینے والے مقام پر جمع ہوئے ہیں جہاں مظاہرین کو باری باری سے اس کی قیادت کرنے والی تنظیموں کے لیڈران خطاب کر تے ہوئے نظر آئے - _اس مظاہرے میں شامل ایک وارڈ کونسلر دربھنگہ منا خان نے ای ٹی وی بھارت اردو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں ہو رہی ہجومی تشدد کے خلاف یہ مظاہرہ کیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ ہجومی تشدد کا یہ واقعہ سیاسی ساز باز کے بغیر ممکن نہیں اگر اسی طر ہجومی تشدد کے واقعات ہوتے رہے تو پورے ملک میں مظاہرے میں اضافے ہونگے اور حالات بگر جائیں گے -وہیں اس مظاہرے میں سامل ایک مقامی واڑد کونسلر نفیسل حق رنکو نے کہا کہ اس مظاہرے میں مسلم دلیت سبھی شامل ہیں ملک کے اندر اس طرح کے واقعہ کو انظام دیکر بد امنی کا ماحول پیدا کیا جا رہا ہے حکومت اس طرح کے واقعات پر جلد کوئ ٹھوس اقدامات کرے اگر نہیں کرتی ہے تو اس سے بدامنی پھیلانے والے کا حوصلہ بھرے گا، یہاں کے عوام امن پسند شہری ہیں لیکن کچھ سر پسند عناصر لگاتار ملک کے ماحول کو اس طرح کے واقعات کرکے خراب کر رہے ہیں - - -ان لوگوں کو اسپیڈی ٹرایل چلاکر سخت سے سخت سزا دے تاکہ ملک اور بہار کا نام بدنام نہ ہو - -
واضح رہے کہ ملک میں ہجومی تشدد میں لگاتار مسلم اور دلت نوجوانوں کا قتل کیا جا رہا ہے چھوٹے چھوٹے بہانے بناکر مزہبی نارے لگوانے کے نام پر اسی کے خلاف اج دربھنگہ میں بھی ال انڈیا مسلم بیداری کارواں اور انجمن خدائی ملت اور انجمن کارواں ئے ملت کی قیادت میں یہ پروٹیشٹ مظاہرہ نکالا گیا ہے جو دربھنگہ کے قلا گھاٹ مدرسہ سے نکل کر دربھنگہ کمسنری تک پیدل مارچ کرتے ہوئے دھرنا والی جگہ پر مجلس میں تبدیل ہوگئی -

بائٹ - - 1---منا خان ،وارڈ کونسلر دربھنگہ
بائٹ - - 2---نفیسل حق رنکو، مقامی مظاہرہ میں سامل شہری

Body:نہیں

Conclusion:نہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.