ETV Bharat / state

دربھنگہ: کانگریس کا مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج

بہار کے ضلع دربھنگہ میں کانگریس کارکنوں نے جمعہ کے روز اکھل بھارتیہ کانگریس کمیٹی کے حکم پر یک روزہ احتجاج و نعرے بازی کی۔

مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Nov 22, 2019, 7:38 PM IST

دربھنگہ میں مرکزی حکومت کے خلاف کیے گئے اس احتجاج میں کارکنان نے بر سراقتدار جماعت کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔

مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج

کارکنان کا کہنا تھا کہ ملک میں بڑھتی ہوئی منہگائی اور برھتی ہوئی بے روزگاری اور ملک میں جاری اقتصادی مندی کے سبب انھیں یہ احتجاج کرنا پڑرہا ہے۔
اس احتجاج میں کانگریس ضلع صدر سیتا رام چودھری کے علاوہ کانگریس کے درجنوں سینئر رہنما بھی موجود تھے۔

اس موقع پر دربھنگہ ضلع کانگریس صدر سیتا رام چودھری نے کہا کہ اکھل بھارتیہ کانگریس کمیٹی کی ہدایت پر مرکزی حکومت کے خلاف یہ احتجاج کیا جارہا ہے۔

سیتا رام چودھری کا کہنا ہے کہ' وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت نے گزشتہ چھ برسوں میں ملک میں بے روزگاری کی شرح میں اضافہ کر دیا ہے اور یہ حکومت روزگار مہیا نہیں کرا رہی ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ مرکزی حکومت نے نوٹ بندی اور جی ایس ٹی لاگو کرکے مہنگائی میں بے تحاشہ اضافہ کردیا ہے جس سے عام زندگی بری طرح سے متاثر ہو رہی ہے دربھنگہ ضلع کانگریس ان سارے مسائل کے بارے میں صدرِ جمہوریہ کو ایک خط بھی لکھیں گے'۔

Intro:دربھنگہ کے کانگریس کارکنوں نے آج جمع کے روز اکھیل بھارتیے کانگریس کمیٹی کے حکم پر ایک روزہ احتجاج کیا گیا جس میں مرکزی حکومت کے خلاف ان لوگوں نے نارے بازی بھی کی ان کے احتجاج کا موضوع تھا برھتی ہوئ منھگائ اور برھتی ہوئ بے روزگاری وغیرہ اس احتجاج میں کانگریس کے ضلع صدر سیتا رام چودھری کے علاوہ درجنوں سینئر لیڈر بھی موجود تھے -
اس موقع پر دربھنگہ ضلع کانگریس صدر سیتا رام چودھری نے کہا کہ وہ لوگ اکھیل بھارتیے کانگریس کمیٹی کے فرمان پر یہ احتجاج مرکزی حکومت کے خلاف کر رہیں ہیں نریندر مودی کی حکومت نے پچھلے چھ سال میں ملک میں بے روزگاری میں اضافہ کر دیا ہے روزگار مہیا نہیں کرا رہی ہے وہیں نوٹ بندی کرکے جی ایس ٹی میں اضافہ کر کے منھگائ بھائی ہے اس سے عام زندگی بڑی طرح متاثر ہو رہی ہے ہم لوگ ان سارے مسائل کے بارے میں صدرِ جمہوریہ کو بھی لکھیں گے - - _

بائٹ - - سیتا رام چودھری ،کانگریس ضلع صدر دربھنگہ

Body:نہیں

Conclusion:نہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.