ETV Bharat / state

اقلیتی طبقہ کے درجنوں لوگوں نے خون عطیہ کیا

کورونا وبا اور لاک ڈاؤن (Corona pandemic and lockdown) کی وجہ سے خون کی کمی سے پریشان حال بہارکے موتیہاری (Motihari) کے لوگوں کی خبر کو ای ٹی وی بھارت نے شائع کیا تھا، جس کے بعد اقلیتی طبقہ کے درجنوں مسلمانوں نے آگے بڑھ کر خون کاعطیہ کیا ہے۔

donated blood
اقلیتی طبقہ کے درجنوں لوگوں نے خون عطیہ کیا
author img

By

Published : May 31, 2021, 10:36 AM IST

کورونا وبا اور لاک ڈاؤن (Corona pandemic and lockdown) کی وجہ سے خون کی کمی سے پریشان حال موتیہاری (Motihari) کے لوگوں کی خبر کو ای ٹی وی بھارت نے شائع کیا تھا، جس کے بعد اقلیتی طبقہ کے درجنوں مسلمانوں نے آگے بڑھ کر خون کا عطیہ کیا ہے۔

خبر شائع ہونے پر مودی سرکار کے سات سال مکمل ہونے پر رکن پالیمان و سابق مرکزی وزیر زراعت رادھا موہن سنگھ نے اقلیتی کارکنان سے اپیل (appeal for blood donation) کی جس کے بعد بی جے پی اقلیتی سیل (Minority Cell) کے صدر محب الحق خان کی قیادت میں درجنوں کی تعداد میں اقلیتی طبقہ کے لوگوں نے آگے بڑھ کر خون کا عطیہ کیا۔

donated blood
خون کا عطیہ کرتے ہوئے

واضح رہے کہ اس عطیہ کیمپ کا افتتاح رکن پالیمان رادھا موہن سنگھ نے فیتہ کاٹ کر کیا۔

مشرقی چمپارن میں اقلیتی طبقہ کی جانب سے بڑی تعداد میں آگے بڑھ کر خون کا عطیہ کرنے کی خبر چہار جانب موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔

جہاں ایک خاتون سمیت 28 لوگوں نے خون کا عطیہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.