ETV Bharat / state

میاں بیوی کا سفاکانہ قتل - میاں بیوی کا ایک ستاھ قتل

ریاست بہار کے ضلع مشرقی چمپارن میں ایک دردناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں شوہر اور بیوی کا اس وقت قتل کر دیا گیا جب وہ سو رہے تھے۔

double-murder-in-motihari-police-investigating-is-going-on
سوئے ہوئے میاں بیوی کا قتل
author img

By

Published : Jan 7, 2020, 1:25 PM IST

Updated : Jan 7, 2020, 1:43 PM IST

یہ قتل اس قدر خفیہ طریقہ سے انجام دیا گیا کہ گھر میں سوئے ہوئے افراد خانہ کو بھی اس کی خبر نہیں ہوپائی۔
اس معاملے میں ، پولیس اہل خانہ اور پڑوسیوں سے پوچھ گچھ کررہی ہے۔ متوفی جوڑے کی شادی دس ماہ قبل ہوئی تھی۔

سوئے ہوئے میاں بیوی کا قتل

علی الصباح ایک گھر میں دوہرے قتل کے بعد مشرقی چمپارن ضلع میں سنسنی پھیل گئی۔

یہ واقعہ سگاولی پولیس اسٹیشن کے علاقے میں واقع چپرا کے 'بہاس لالہ ٹولہ' کا ہے۔ جہاں گھر میں شوہر اور بیوی کی لاش ان کے بستر سے برآمد ہوئی۔

بیوی کو تیز دھار والے ہتھیار سے قتل کیا گیا جب کہ شوہر کا شال سے گلا دبا کر قتل کیا گیا۔

مقامی افراد نے پولیس کو واقعے کی اطلاع دی۔

اطلاع ملتے ہی اے ایس پی ونیت کمار، پولیس اہلکاروں کے ساتھ جائے واقعہ پر پہنچے۔

متوفی کا نام تبریز عالم ہے جو مزدوری کا کام کرتا تھا۔

خیال رہے کہ تبریز اور ہاشم النسأ کی شادی دس ماہ قبل ہوئی تھی اور وہ آٹھ ماہ کی حاملہ تھیں۔

پولیس نے قتل میں استعمال ہونے والا چاقو برآمد کر لیا ہے۔ تاہم گھر میں موجود افراد کو اس واقعے کی خبر تک نہیں ہو سکی۔

پولیس کی جانب سے اس حادثہ کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔ فی الحال پولیس کوئی بھی بیان دینے سے گریز کررہی ہے۔

Intro:"अहले सुबह लोग अपने घरों में रजाई के अंदर दुबके हुए थे।तभी सुगौली थाना क्षेत्र के छपरा बहास लाला टोला में अचानक चीख पुकार मच गई।ग्रामीण जब पहुंचे।तो पता चला कि मो. तबरेज आलम और उसकी पत्नी हशमुनेशां का शव उसके बिस्तर पर पड़ा हुआ है।"

मोतिहारी।पूर्वी चंपारण जिले के सुगौली थाना क्षेत्र में हुए डबल मर्डर से इलाके में सनसनी फैल गई।घर में सोये पति पत्नी का शव उनके बिस्तर से बरामद हुआ है।पत्नी का धारदार हथियार से गला रेता गया है।तो पति की शॉल से गला दबाकर हत्या हुई है।घटना की जानकारी मिलने पर सदर एएसपी समेत स्थानीय थाना पुलिस पहुंची और जांच में जुट गई है।मृतक तबरेज आलम मजदूरी करता था।Body:"पति पत्नी का शव बिस्तर पर पड़ा था"

वीओ...1...अहले सुबह लोग कड़ाके की ठंड के वजह से अपने-अपने घरों में रजाई के अंदर दुबके हुए थे।तभी सुगौली थाना क्षेत्र के छपरा बहास लाला टोला में अचानक चीख पुकार मच गई।ग्रामीण जब दौड़कर पहुंचे।तो पता चला कि गांव के हीं मो. तबरेज आलम और उसकी पत्नी हशमुनेशां का शव उसके बिस्तर पर पड़ा हुआ है।ग्रामीणों ने पुलिस को घटना की जानकारी दी।तबरेज और हशमुनेशां की शादी दस माह पूर्व हुई थी और हशमुनेशां आठ माह की गर्भवती भी थी।
बाईट....जुलेखा....मृतक की माँConclusion:"पुलिस परिजनों के साथ आसपास के लोगों से कर रही है पूछताछ"

वीओएफ...हशमुनेशां की गला रेतकर हत्या की गई है।हत्या में प्रयुक्त चाकू बिस्तर पर पड़ा हुआ है।जबकि मो. तबरेज आलम की गला दबाकर हत्या किए जाने की आशंका जताई जा रही है।क्योंकि उसके गले में शॉल लपेटा हुआ है।जिस घर में घटना घटी है।उस घर के आगे के कमरे में मृतक के पिता और छत पर भाई सोया हुआ था।लेकिन किसी को भी घटना की भनक नहीं लगी।घटना की जानकारी मिलने पर एएसपी सदर और स्थानीय पुलिस मौके पर पहुंची है।पुलिस घटना स्थल का बारीकी से निरीक्षण कर रही है और परिजनों के साथ आस-पास के लोगों से भी पुछताछ कर रही है।पुलिस तत्काल इस मामले में कुछ भी बताने से परहेज कर रही है।
Last Updated : Jan 7, 2020, 1:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.