ETV Bharat / state

ڈاکٹر کی خودکشی - suicide news

مہلوک آیورویدک ڈاکٹر تھے، اس کے علاوہ پراپرٹی ڈیلر کا بھی کام کرتے تھے۔

ڈاکٹر نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی
author img

By

Published : Nov 20, 2019, 5:21 PM IST

بھارت کی ریاست بہار کے دربھنگہ ضلع کے لہریا سرائے تھانہ حلقہ کے مدار پور محلہ میں آج اس وقت سنسنی پھیل گئی جب سستی پور ضلع کے محمودا گاؤں کے رہنے والے ڈاکٹر راجیش کمار سنگھ عرف ببلو سنگھ نے اپنے کرائے کے مکان میں خود کو اپنے پرائیویٹ لائسینس پستول سے گولی مار اور موقع پر ہی ان کی موت ہو گئی۔

ڈاکٹر نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی

مہلوک آیورویدک ڈاکٹر تھے۔ اس کے علاوہ پراپرٹی ڈیلر کا بھی کام کرتے تھے۔

مہلوک کے لڑکے ستیم کمار نے کہا کہ ان کے والد پراپرٹی کے کاروبار میں خسارے سے پریشان تھے، اور اس سے قبل بھی انہوں نے ایک بار خودکشی کی کوشش کی تھی-

موقع پر پہنچی مقامی پولیس نے ڈاکٹر کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال بھیج دیا۔ پولیس نے موقع واردات سے نیجی پستول اور 16 گولیاں بھی برآمد کئیں۔

Intro:ڈاکٹر نے خود کو گولی مار کر دے دی جان--

بہار کے دربھنگہ ضلع کے لہریا سرائے تھانہ حلقہ کے مدار پور محلہ میں آج بدھ کے روز اس وقت سن سنی پھیل گئی جب سستی پور ضلع کے محمودا گاؤں کے رہنے والے ڈاکٹر راجیس کمار سنگھ عرف ببلو سنگھ نے اپنے کرائے کے مکان میں خود کو اپنے پرائیویٹ لائسینس پسٹل سے گولی مار دی اس سے موقع پر ہی ان کی موت ہو گئی وہ آیورویدک ڈاکٹر تھے ساتھ ہی پراپرٹی ڈیلر کا بھی کام کرتے تھے، موقع پر پہنچی مقامی پولیس نے ڈاکٹر کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا پولیس نے موقع واردات -سے نیجی پسٹل اور 16 گولی بھی برآمد کیا ہے ----ان کے لڑکے ستیم کمار نے کہا کہ اپنے پراپرٹی کے کاروبار میں خسارے سے پریشان تھے ان کے والد پہلے بھی ایک بار خودکش کی کوشش کی تھی انہوں نے لیکن کسی طرح حالات ٹھیک ہو گئے تھے -رات بھی بہت اچھے تھے آج صبح میں ممی سے پسٹل چیک کرنے کے لیے مانگا جو ممی نے لاکر میں تالا مارکر رکھ دیا تھا لیکن آج ممی سے مانگ کر خود کو گولی مار دی -

بائٹ --ستیم کمار لڑکا
بائٹ -انسپکٹر لہیریا سرائے تھانہ Body:نہیں Conclusion:نہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.