ETV Bharat / state

کسانوں کو کیمور ضلع مجسٹریٹ کا انتباہ - کیمور کے ضلع مجسٹریٹ ضلع مجسٹریٹ نول کشور چودھری

کیمور کے ضلع مجسٹریٹ ضلع مجسٹریٹ نول کشور چودھری نے کسانوں کو انتباہ دیا ہے کہ گیہوں کی فصل کاٹنے کے بعد اگر فصلوں کے ڈنٹھل جلائے گئے تو قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Breaking News
author img

By

Published : Apr 8, 2020, 5:11 PM IST

ریاست بہار کے کیمور ضلع میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر نول کشور چودھری نے کسانوں کو انتباہ دیا ہے کہ لاک ڈاٶن کے دوران کسان اپنی فصل کی کٹائی کر سکتے ہیں بشرطیکہ انہیں بھی سوشل ڈسٹنس کا خیال رکھنا ہوگا۔

کسانوں کو کیمور ضلع مجسٹریٹ کا انتباہ

انھوں نے مزید کہا کہ گیہوں کی فصل کی کٹائی کرتے وقت کم از کم ڈیڑھ میٹر کی دوری کا فاصلہ رکھنا ہوگا۔ کھیتوں میں لگی فصل تیار ہے اگر کسان ابھی اس کی کٹائی نہیں کرتے ہیں تو انھیں بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا اور ریاستی حکومت نے کسانوں کو گیہوں کی فصل کاٹنے کی اجازت دے دی ہے۔

دوسری جانب ضلع مجسٹریٹ نے کسانوں کو کھلے الفاظ میں انتباہ دیا ہے کہ کسان کسی بھی حال میں گینہوں ودیگر فصلوں کے ڈنٹھل نہ جلائیں کیونکہ ماحولیات کے تحفظ کے پیش نظر پرالی جلانے پر پابندی عائد ہے۔ اور اگر کوئی کسان ایسا کرتا ہے تو اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.